سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 1143 results

431

حالتِ احرام میں اگر پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈی چھپ جائے تو؟

سوال: کیافرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورت کے پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈّی حالتِ احرام میں چُھپ جانےمیں شَرْعاًکوئی حَرَج ہے یانہیں؟

431
432

وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟

سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھے دو دن کے لئے قریبی شہر، جو مدت سفر سے کم پر واقع ہے، میں جانا پڑ گیا، تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟

432
433

حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟

جواب: احرام کی چادروں میں کیا جائے تو اس میں اضطباع کیا جائے گا۔بیان کردہ صورت میں اگراس طواف کے بعدسعی کاارادہ ہوتوپھراضطباع کرے گاورنہ نہیں ۔ لباب و...

433
434

مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا

جواب: نیت کی جائے وہی ادا ہوتا ہے ،اسی طرح رمضان میں مسافر ومریض جس روزے کی نیت کریں گے وہی ادا ہوگا ،ہاں !مطلق صرف روزے کی نیت سے ان کا بھی رمضان کا ہ...

434
435

بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا

سوال: کسی نے 12 رکعت نفل ایک سلام سے پڑھنےکی نیت کی اور بھولے سے 10 کے بعد ہی سلام پھیر دیا ۔اب کیا تمام نفل دوبارہ پڑھنے ہو ں گے یا صرف 2 جو رہ گئے۔ شرعی حکم کیا ہو گا۔

435
436

پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟

سوال: پانی کب مستعمل ہوتاہے؟ نیز اگر کوئی شخص حدث سے پاک ہونے یا قربت کی نیت کے بغیر پانی میں ہاتھ ڈال دے، مثال کےطور پر پانی گرم ہے یا ٹھنڈا ہے، اس کو جاننے کے لیے پانی میں ہاتھ دیا یا غلطی سے ہاتھ پانی میں ڈال دیا تو کیا پانی مستعمل ہوگی؟

436
437

احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم

سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟

437
438

احرام کی حالت میں کاکروچ کو مارنے کا حکم

سوال: احرام کی حالت میں کاکروچ کو مار دیا، تو کیا حکم ہو گا ؟

438
439

احرام کی حالت میں چہرے پرکپڑا چپکنے کے متعلق تفصیل

سوال: حالتِ احرام میں چہرے پر کتنی دیر کپڑا چپکا رہے ، تو دم یا صدقہ لگے گا ؟

439
440

طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا

جواب: احرام میں ہو،ورنہ اگراحرام اتارکرسلے کپڑے پہن چکاتواب اضطباع نہیں۔ طواف قدوم کے ابتدائی اور انتہائی وقت کے متعلق،لباب المناسک اور اس کی شرح میں...

440