
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
سوال: عورت کا سر کےبالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کی جانب سےبال کاٹنا کیسا؟
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: عورت کو نکاح سے جدا کردے ۔عورت کا قبول کرنا بھی شرط ہے ،لیکن شوہر کے دئیے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اوراس کی اجازت کے بغ...
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: عورت کی ضرورت کی وجہ سے سلے ہوئے لباس پہننے کی رخصت: حالت احرام میں مردوں کے لئےسلا ہوا لباس پہننا ممنوع ہے، تاہم اگر بغیر سلے ہوئے لباس پر قدرت ...
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
سوال: کیا مرد کو پلاٹینیم (platinum) کی انگوٹھی گفٹ دینا یا پہننا،پہنانا، جائز ہے؟ اور یہی انگوٹھی عورت کو گفٹ دینا یا عورت کاپہننا،یاعورت کوپہنانا کیسا؟
وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: عدتِ وفات میں شرعی پردے کا لحاظ کرتے ہوئے عورت کا نوکری کرنے کے لئے گھر سے باہر جانا کیسا ہے ؟
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: انتقال(یعنی ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقل ہونے)کی ابتداء کے ساتھ اور انتہاء ،انتقال کی انتہاء کے ساتھ ہو،اوراگر کسی نے اس کا خلاف کیا تو اس نے ...
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
سوال: (1) کیا حوریں ملائکہ میں سے ہیں یا یہ الگ ہیں؟ اور ان کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ (2) نیز کہا جاتا ہے کہ دنیا کی نیک عورت کا مرتبہ جنت کی حور سے بڑا ہے۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
جواب: عورت کے دودھ اترا ہو، جیسا کہ ظہیریہ میں مذکور ہے۔ دودھ پینے والے پر رضاعی ماں باپ اور ان دونوں کے نسبی اور رضاعی اصول و فروع سب حرام ہیں، یہاں تک کہ ...