سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 758 results

431

پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا

جواب: واپس کرنا لازم ہے۔بعض لوگ ٹوکن ضبط کر لیتے ہیں یا مکمل رقم لوٹانے کے بجائے کم رقم واپس دیتے یا جرمانہ لیتے ہیں۔ یوں رقم لے لینا ہرگز جائز نہیں بلکہ ظل...

431
432

کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت

سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟

432
433

قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟

433
434

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟

جواب: واپس نہیں لے گا۔(فتاوی قاضی، کتاب البیع، جلد2، صفحہ185، مطبوعہ کراچی)(فتاوی بزازیہ، کتاب الاجارات، جلد01، صفحہ434، مطبوعہ کراچی)(فتاوی عالمگیری، جلد04...

434
436

میت کے غیرضروری بال کاٹنا

جواب: دفن کر دیں۔ (بہارشریعت ،حصہ4،صفحہ816،مکتبہ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَ...

436
437

محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟

جواب: واپس کرنا فرض ہے یا وہ جس کام میں کہیں اس میں لگا دیا جائے، اُن کی اِجازت کے بغیر کسی دوسرے کام میں اِستعِمال کرنا حرام ہے اور اگر وہ فوت ہوچکے ہوں تو...

437
438

عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم

جواب: دفن کردیں۔کیونکہ جس عضو کی طرف نظر کرنا، ناجائز ہے، اگر وہ بدن سے جدا ہوجائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ،ناجائز ہی رہتا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ انسان...

438
439

قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ آج سے تقریباََ21سال قبل میری والدہ کاانتقال ہواجن کوایک وقفی قبرستان میں دفن کیا گیا۔بعداَزتدفین جب قبرتعمیرکی گئی توقبرکے سلیپ کے اوپرچاروں طرف دیواریں کھڑی کردی گئیں اوربیچ والاحصہ کچّارکھاگیا۔اب چونکہ اس تعمیر کوکافی عرصہ ہوگیااورقبربھی کچھ بیٹھ گئی ہےاندیشہ ہے کہ اگرقبرکی مرمّت نہ کی گئی توکچھ عرصہ بعداُس کی حالت اورزیادہ خستہ ہوجائے گی لہذاہم چاہتےہیں کہ قبرکی تعمیرات کریں ۔اس کے لئے پہلے اوپر کی پرانی تعمیرات ختم کرناہوں گی اس حدّتک کہ سلیب نظرآجائیں لیکن اس میں قبر کُشائی کی نوبت نہ آئے گی پھرنئے سرے سے قبرکی تعمیرات کریں گے اوراُس کاطریقہ یہ ہوگاکہ ہم بیچ کے مٹی والے حصے پرسَریے کاجال بچھاکر قبرکے اوپرچاروں طرف دیواربنائیں گےاوراُس پرماربل بھی لگائیں گےاوربیچ کاحصہ کچّاہی رکھیں گے۔کیاشرعااس اندازمیں قبرتعمیرکرنے کی ہمیں اجازت ہے؟

439
440

حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے

جواب: دفن کردیاجائے گا۔ فتاوی قاضی خان ،الاختیارلتعلیل المختار ،بحرالرائق،فتاوی اسعدیہ ،ردالمحتاروغیرہ میں ہے :واللفظ للاول :وان اضطرب الولدفی بطن امرأۃ...

440