سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 1281 results

431

کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: ضیلت ہے، لیکن اگر ملازمت کے اوقات میں درود شریف و تلاوت قرآن کرنے سے اُس کام میں کمی واقع ہوجس کے لئے آپ ملازم ہیں، تو دورانِ ڈیوٹی درود شریف پڑھنے ی...

431
432

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔

432
433

تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟

جواب: ضل ہے بشرطیکہ وہ اس کی ادا نماز ہو، قضا نہ ہو۔ البتہ جن نمازوں میں امام پر سری(یعنی آہستہ آواز سے )قراءت کرنا واجب ہےجیسے ظہر و عصر کی نماز اور دن کے...

433
434

سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: سنت اور نفل نماز میں جہر کرکے پڑھنا کیسا؟

434
435

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

435
436

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟

436
437

کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟

سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟

437
438

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں ۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟

438
439

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

جواب: ضا اور اصل تو یہی ہے کہ جب بھی روزے کی حالت میں کھانا پینا پایا جائے ،تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے، لیکن حدیث پاک میں بھول کر کھانے پینے کی صورت میں خلاف ...

439
440

مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: امام اگر قعدہ اولی میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے ،تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کیے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟

440