
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ جس چیز کی منت مانی گئی ہو، وہ عبادت مقصودہ ہو اوراس کی جنس میں سے کوئی چیز فرض یا واجب ہو،چونکہ عمرہ کرنا عبادت مقصودہ ہے ...
گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا
جواب: شرائط و ضوابط بیان کئے گئے ہیں ،اگر کوئی ان شرائط و ضوابط پر پورا اترتا ہے، فارم فل کرنے یا بیان کرنے میں کوئی جھوٹ یا دھوکہ دہی نہیں کرتا تو گورنمن...
ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم
جواب: شرائط کی موجودگی میں ایجاب وقبول ہوجائے تونکاح منعقدہوجاتاہے ،اوراس کی شرائط میں کہیں پاک ہونامذکورنہیں ہے ،ایجاب وقبول ناپاکی کی حالت میں بھی ہوسکتاہ...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: شرائط ولوازمات پورے ہوں تونکاح درست ہوجائے گاکہ نکاح کے لیے ختنہ ہوناضروری نہیں ہے ۔ نکاح کی شرائط سے متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے”( ركنه) فالإيجاب وا...
غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم
جواب: زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: شرائط سے متعلق تنویر الابصار و در مختار میں ہے :”شرطھا کون الاجرۃ والمنفعۃ معلومتین۔۔۔ (ویعلم النفع ببیان المدۃ۔۔۔ والعمل)۔۔۔ فیشترط فی استئجار الداب...
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
سوال: میرے اندر امامت کی تمام شرائط پوری ہیں، لیکن میری نظر کمزور ہے، تو کیا میں امامت کروا سکتا ہوں؟
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟