سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 7057 results

441

جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم

سوال: جس کیلنڈرپر جاندار(جیسے انسان وغیرہ )کی تصویریں بنی ہوں،ایساکیلنڈرگھرمیں لٹکاناشرعاکیساہے؟

441
442

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طاعون کوملک شام بھیجا اس کی کیا حکمت ہے ؟

جواب: پر عذاب ہے۔ (الجامع الصغیر مع فیض القدیر، جلد1،صفحہ 119۔120،حدیث 76،مطبوعہ:بیروت) علامہ عبدالرؤوف مناوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ طاعون کو شام کی طرف ب...

442
443

ابرہہ کون تھا؟

سوال: سورۂ فیل کی تفسیر میں ابرہہ کا نام پڑھا تھا جس کے لشکر پر اللہ کا عذاب نازل ہوا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ کون شخص تھا؟

443
444

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

444
445

وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟

جواب: كون المال بينهم أثلاثا، ولا يحتاج إلى الإجازة‘‘ ترجمہ:اگر وصیت ثلث مال سے زیادہ میں ہو تو وارثوں کی اجازت ضروری ہے، اور اگر ثلث مال یا اس سے کم میں ہو...

445
446

زنا کا دنیا میں انجام

جواب: پر پتھر برسا کر ان کو جان سے مار ڈالے گا،مگر بدقسمتی سے آج کل شرعی حدود کا نفاذ نہیں لہذا سنگساری یا کوڑے مارنے کی سز ا تو اب نہیں دی جا سکتی۔ اور زن...

446
447

فاسق و فاجر کے ذبیحہ کا حکم

جواب: پرکوئی حکم لاگونہیں ہوتاجبکہ اس کے شرعی اصولوں کے مطابق ذبح کیے گئے جانورکوحرام نہ سمجھتاہو۔ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمن...

447
448

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“

448
449

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے چچاؤں نے اسلام قبول کیا ؟

جواب: پر ان کو جہنم کا کم عذاب دیا جائے گا۔ حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے چچاؤں کی تعداد میں مؤرخین کا اختلاف ہے۔ بعض کے نزدیک ان کی تعداد نو، ب...

449
450

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

450