
بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟
سوال: بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتے ہیں یا نہیں؟اگر کسی کا وضو نہ ٹھہرتا ہو بار بار ٹوٹ جاتا ہو تو کیا وہ بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتا ہے؟
ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: مسجد الحرام ومعناہ لم یکن مکیا فما فوقہ الی المیقات بل کان مسکنہ وراء المیقات فلا تمتع لمن لہ مسکنہ دونہ لانہ یتصور العمرۃ فی غیر اشھر الحج فیجوز ل...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: مسجد میں یہ کہے کہ ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا،اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے جواب میں ارشاد فرمایا: ”کتب فقہ کے باب ...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے اور نکلنے والی وہ رطوبت بھی ناپاک شمار ہوتی ہے۔ اب جبکہ پوچھی گئی صورت میں حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے صاف پانی نک...
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
جواب: مسجد الحرام عند الحطيم، ثم إن ذلك المسجد أفضل مكان يتحرى المصلي لصلاته،۔۔۔ و ذكر غيره أن صورة قبر إسماعيل - عليه السلام - في الحجر تحت الميزاب، و أن ف...
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: مسجد میں یہ کہے کہ ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا، اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے جواب میں ارشاد فرمایا: ’’کتب فقہ کے با...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟