سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 1281 results

451

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

451
452

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

جواب: ضل و کرم سے محروم نہ کرنا‘‘۔ اور ایک مسلمان سےحسن ظن یہی رکھا جائےکہ اس نے اِس لفظ کو اچھے معانی میں ہی استعمال کیا ہوگا، لہذا مذکورہ الفاظ سے دعا کرو...

452
453

عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: ضع یدہ علی فمہ‘‘ترجمہ:اورنمازی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ اپنامنہ چھپائے اورخانیہ میں ہے اوروہ نمازمیں ناک چھپائے ،اوریہ جو ہم نے ذکرکیایہ حالت عذر کے علا...

453
454

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: ضرورت والے کام میں لگایا جاسکتا ہے اور مسجدوں کی صفیں، مسجد کے نمازیوں کےلئے مسجد سے باہر ایسے مواقع پر بچھانا ہر جگہ رائج ہے۔اگر مسجد کے چندے میں گنج...

454
455

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: ضروری ہے، چاہے وقت باقی ہو یا ختم ہوگیا ہو، دونوں صورتوں میں یہی حکم ہے۔ حلبی کبیری میں ہے”(و ان قعد فی آخر) الرکعۃ(الرابعۃ ثم قام) قبل ان یسلم یعود ...

455
456

چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

جواب: ض علمائے کرام ومفتیان عظام کے نزدیک اسے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جبکہ بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک چین والی گھڑی ...

456
457

قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا

جواب: ض اوپرسے صاف کرنے سے پاک نہیں ہوگابلکہ شرعی اصولوں کے مطابق دھوکرپاک کرناضروری ہوگا ۔ نیز اگر کوئی مصلیٰ وغیرہ بچھائے بغیر نماز پڑھتا ہے تو قالین کے ...

457
458

سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟

جواب: ض باليبس و ذهاب الأثر للصلاة لا للتيمم) أي تطهر الأرض المتنجسة بالجفاف إذا ذهب أثر النجاسة فتجوز الصلاة عليها ولا يجوز التيمم منها لأثر عائشة و محمد ...

458
459

دعائے حزب البحر پڑھنا کیسا؟

جواب: ضرت سیدنا ابولحسن شاذلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے، مختلف بزرگانِ دین نے اپنے تجربات و مشاہدات کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف وظائف بیان فرمائے ہیں،...

459
460

قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا

جواب: ضرت، امام اہل سنت ،مجدددین وملت ،الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمن فرماتے ہیں:”قادیانی مرتدہیں۔ “(فتاوٰی رضویہ ،جلد23،صفحہ598،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور...

460