سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 7027 results

451

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

451
452

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

452
453

قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل

جواب: پر ہیں کہ اس کو بھی ماں کی طرح ذبح کردیا جائے گا ۔(در مختار مع رد المحتار،کتاب الاضحیۃ،ج 6،ص 322،دار الفکر،بیروت) اس حکم کی حکمت کے متعلق المبسوط ...

453
455

مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟

جواب: پراذان کا جواب نہیں ہے، لہذا اگر روزے دار شخص افطار کررہا ہواور اس دوران اذان ہوجائے، تو وہ افطار کو جاری رکھ سکتا ہے،ایسا کرنے والا گنہگار نہیں...

455
456

حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: پر دَم واجب ہو گا۔ اِس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خوشبودار ٹشو پیپر میں اگر خوشبو کا عَین موجود ہے یعنی وہ پیپر خوشبو سے بھیگا ہوا ہے ، تو اُس تر...

456
457

قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)

457
458

ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا

جواب: پر کم از کم ایک حصہ ہونا ضروری ہے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ ایک ہی حصہ میں دونوں کی نیت کرلی جائے۔ ایک بکرے میں ایک حصہ ہوتا ہے اور یہ ایک ہی شخص کی طرف س...

458
459

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

جواب: مسافر على ثلاثة أميال ،لم يصححه عبد الحق" ترجمہ:منصورالکلبی ، ابوداؤدشریف کاراوی ہے ،جس نے دحیہ بن خلیفہ سے روایت کی ہے ،اس سے مرثد الیزنی کے سواکسی ن...

459
460

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

460