
قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا
سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)
ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا
سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: نابالغ بچہ اگر صاحبِ نصاب نہ ہو، تو اس کا فطرہ صاحبِ نصاب باپ پر واجب ہوتا ہے، ماں پر نابالغ بچوں کا فطرہ بہر صورت لازم نہیں ہوتا۔ صدقہ فطر عید ...
سوال: اگر نابالغ نے اللہ کی قسم کھائی کہ بالغ ہو کر فلاں کام کروں گا،اب وہ بالغ ہوگیا لیکن وہ کام نہیں کرتا ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: نابالغ بچے کے لقطہ اٹھانے کا حکم ایسا ہی ہے جیسے بالغ کے لقطہ اٹھانے کا حکم ہوتا ہے، البتہ لقطہ کے مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کرنا نابالغ کے ولی یا ...
انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا
جواب: نابالغ کی اجازت کفایت نہیں کرتی،لہذاایسی صورت میں شرعی طریقہ کارکے مطابق اولاترکہ تقسیم کرلیاجائے پھرجس کے حصے میں جوآئے، وہ اسے استعمال کرے اوراگروہ ...
جواب: نابالغ کی دعائیں مختلف ہیں جو کہ درج ذیل ہیں: بالغ مرد و عورت کے جنازہ کی کئی دعائیں احادیث میں بیان ہوئی ہیں،ان میں سے ایک مشہور دعایہ ہے: "اللَّهُ...
عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟
سوال: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے بچہ گود لیا، بچے کی عمر ابھی دو سال سے کم ہے، اب بڑے بھائی کی بیوی اُس لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلانا چاہتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں بچہ گود لینے والی عورت کا اُس بچے سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجائے گا ؟