
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
جواب: صدقہ کرنا ہوتا ہے، باقی ایسے شخص پر دوبارہ قربانی کرنا لازم نہیں ہوتا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ بھی مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق نصاب کے مالک نہیں ہی...
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ کا کوئی دخل نہیں۔(رد المحتار علی الدر المختار،جلد3،باب الجنایات،صفحہ663،دارالمعرفہ،بیروت) عمرے کا طواف مکمل یا اکثر پھیرے بے وضو یا جنابت کی حال...
سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: اولاد در اولاد نیچے تک شامل ہے، چاہے وہ سگی ہوں یا سوتیلی۔ لہٰذا سوتیلی بھانجی (یعنی باپ شریک بہن کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے کہ بہن...
جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا
جواب: اولاد وغیرہ، تو اگر ان کا نفقہ زکوۃ دینے والے کے ذمہ پر شرعاً واجب ہو، تب بھی انہیں زکوۃ دےسکتے ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ زکوۃ کو نفقہ میں شمار نہ کرے۔ ن...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے والد یا کسی اور کی طرف سے نفلی قربانی کرنا کیسا ؟
جواب: بالغ بیٹے کی طرف سے اس پر واجب نہیں اوراگر ان دونوں کی طرف سے اجاز ت کے بغیر ادا کردے، تو استحسانا ،جائز ہے، عادتا اجازت کی بناء پر یعنی جب عاقل بالغ ...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: صدقہ کرے گا ہاں اگر نفع اور رأس المال کی جنس مختلف ہو تو نفع اس کے لیےپاك ہوگا،کیونکہ نفع اتحاد جنس کی صورت میں ظاہر ہوتاہے۔ (فتاوٰی رضویہ، ج 19، ص 14...
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
جواب: صدقہ تمام نعمتیں ملی ہیں ،اُن کی ولادت کی خوشی میں بھی اگرچراغاں کیاجائے ، تویہ بالکل جائزہے۔ قرآن کریم میں ہے :﴿وَ اَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدّ...
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
جواب: صدقہ خوشی کا اظہار اور اس موقع پر خُصوصاً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر ظاہر ہونے والے واقعات کا تذکرہ مسلمانوں کا خُصوصی معمول ہے۔“ ...
ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ،اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ،کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟