
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: کسی واجب کو ترک کیا جائے تو اس کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی بلکہ اس نماز کا اعادہ لازم ہوتا ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں دوبارہ رکوع کرکے قصداً اس ...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: کسی شخص کا اس میں کسی طرح اپنا ذاتی تصرف کرنا یا اس کے اوپر، نیچے کسی بھی حصے کو مسجد سے خارج کر کے کسی اور مَصْرف، مثلاً مدرسہ، وضو خانہ، استنجا خا...
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
جواب: کسی واجب کو بھولے سے چھوڑنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوتا ہے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں نمازی نے واجب سجدہ سہو ادا کرلیا تو اس کی وہ سنتیں درست ادا ہوگ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
جواب: کسی بھی واجب کو نمازی اگر بھولے سے ترک کردے، تو اس کی تلافی سجدہ سہو سے ہوجاتی ہے۔ لفظ " اﷲ اکبر " سے نماز کو شروع کرنا واجباتِ نماز میں سے ہے۔ ...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: کسی کام میں لاؤں گا ، تو پھر یہ تجارت سے نکل جائے گا اور اب اس کی زکوۃ زید پر فرض نہیں ہوگی۔ اس مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ مورث کا مال ِ تجارت، ...
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
جواب: کسی بھی دعا سے پورا ہوجاتا ہے، البتہ مشہور دعا پڑھنا یا احادیث میں موجود دیگر دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اور اسے مکمل پڑھنا مستحب ہے، یعنی اگر کوئی ب...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: کسی بھی سال کی زکوۃ نکالنا زید پر لازم نہیں ہے، کیونکہ مقروض اگر شرعی فقیر ہو، تو اس کو قرض معاف کردینے سے مال ہلاک ہوجاتا ہے اور وجوبِ زکوٰۃ کے بعد...
کیا امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے؟
جواب: قربانی واجب ہونے سے دیگر ذبیحہ کا وجوب ساقط ہوگیا اور اب عقیقہ فرض یا واجب نہیں البتہ سنت ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے...