
شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کا شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو اور اس کا اثر بچوں پر پڑ رہا ہو تو اس کو کیسے سمجھا یا جائے اور اس کا وبال کس پر ہوگا؟
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: کسی آلہ سے کی گئی ،اس میں بحکمِ حدیث نصف عشر واجب ہے۔(بحر الرائق،جلد 2،صفحہ256،مطبوعہ: بیروت) بدائع الصنائع میں ہے:”ما سقی بغرب او دالیۃ او سانیۃ...
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟
جواب: کسی چیز پر اللہ تعالیٰ کی قسم کھالیں تو اللہ تعالیٰ ان کی قسم ضرور پوری فرمادے گا، اگر تم سے ہوسکے تو ان سے اپنے لیے مغفرت کی دعا کروانا۔ لہٰذا آپ می...
دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: کسی نے جمعہ سے قبل چاررکعت سنت شروع کردی،پھرامام صاحب نے خطبہ شروع کیایاچاررکعت سنت ظہرقبلِ جماعت شروع کردی ،پھراقامت کہی گئی، توکیاان چاررکعتوں کودو...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: کسی ممنوع عمل کے ارتکاب سے احرام کے ترک کا ارادہ کرے اور وہ غیر محرم جیسے کام کرنے لگے جیسے سلےہوئے کپڑے پہننا، خوشبو لگانا، بال منڈوانا، جماع کرنا،...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: منتقل ''یا '' تبدیل '' کرنا،جبکہ gender کے معنی '' جنس ''کے ہیں۔ مندرجہ ذیل تعریف اقوامِ متحدہ کی دستاویز سے لی گئی ہے۔ مَرد یاعورت جواپنی پیدائشی ج...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
سوال: جس شخص کو شریعت بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دے، کیا اسے تشہد کے انداز میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا ضروری ہے یا کسی بھی انداز میں بیٹھ کر ادائیگی کر سکتا ہے؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟