سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 3081 results

461

صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟

461
462

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔

462
463

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

سوال: اگر کسی شخص نے فرض یا نفل نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص کی قراء ت کی، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

463
464

کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: ، اس پر کسی طرح کی کوئی نجاست نہ لگی ہو تو اس حالت میں اگر یہ کسی شخص کے بدن یا کپڑوں کو چھو جائیں تو اس کے کپڑے وبدن ناپاک نہیں ہوں گے ، ...

464
465

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: کھانے والے ،کھلانے والے ، یونہی تحفہ کا لین دین کرنے والےرشوت کے گناہ کے ساتھ ساتھ ،نقل کے گناہ میں معاون و مددگار بننے کی وجہ سے سخت گناہ گار و عذاب ...

465
466

مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم

جواب: حرام ہے اور پلاٹینم بھی دھات ہی ہے لہذا مرد کے لئے پہننا ناجائز ہے ۔ درمختار میں ہے:’’ولا یتختم) إلا بالفضۃ لحصول الاستغناء بھا فیحرم (بغیرھا کذھب...

466
469

دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

469
470

پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

سوال: زیرِ زمین پانی کی ٹینکی میں اگر چوہا گر جائے اور اسے زندہ نکال لیا جائے، تو اس پانی سے وضو و غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟

470