
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: دار ہوں گے۔ سوال میں بیان کر دہ بات بھی کہ والد نے فلاں بیٹے یا بیٹی کی شادی کر دی تھی، یا جہیز دے دیا تھا، تو اب والد کے ترکہ میں اس کا حصہ نہیں ...
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
جواب: داروں سے قطع تعلقی پر ہے جو گناہ کا کام ہے۔ اور ایسی قسم کھانا اور اس پر قائم رہنا شرعا ناجائز و گناہ ہے، اور حدیث میں بھی اس سے ممانعت آئی ہے۔ خصوصا...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
جواب: دار الرسالۃ العالمیہ) قبرکشائی کی حرمت اور پھر عذرِ شرعی کی وضاحت کرتے ہوئے امام کمال الدین ابنِ ہُمَّامرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 86...
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
جواب: دار کو تحفہ دینے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں کہ: ’’(عورت نامحرم کو تحفہ) نہیں بھجوا سکتی۔ تحفے کی تاثیر عجیب ہو تی ہے۔ حدیثِ پاک میں...
ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟
جواب: داراوربیچنے والے میں سے کوئی بھی فریق اپنےمعاہدے سے نہیں پھر سکتا۔ لہٰذا مذکورہ صورت میں جب خرید و فروخت کے وقت ایک قیمت طے کرلی گئی تو اب اسی طے ش...
دوکان میں موجود تین سال پرانے سوٹ زکوٰۃ میں دینے کا حکم
سوال: میری کپڑے کی دکان ہے میرے پاس دو تین سال پرانے ڈیزائن کے لیڈیز سوٹ پڑے ہیں جو کہ کم بک رہےہیں کیا میں وہ سوٹ زکوٰۃ میں دے سکتا ہوں؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: دار الکتب العلمیہ،بیروت) عالمگیری میں چار رکعات نفل کے متعلق اختلاف ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں:’’ھذا اذا نوی اربعاً فان لم ینو اربعاً و قام الی الث...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: دار تک لمبا رکھ سکتی ہیں تاکہ چلنے میں کپڑا اوپر ہو تو قدم ظاہر نہ ہوں ۔ اس سے زیادہ مقدار میں لمبا رکھنا منع ہے ۔اور اگر تکبر کی نیت سے ایسا ہو تو یہ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: دارالرسالۃ العالمیہ ) اس حدیث کے تحت علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”(بیوتھن )ای عبادتھن فیھا (خیر لھن)۔۔۔ من الصل...