سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 621 results

471

دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس دو تولے سونا ہے اور ایک لاکھ روپے ہیں، لیکن وہ ایک لاکھ کسی نے قرض لیا تھا اور 10 سال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہوں نے وہ ایک لاکھ واپس نہیں کئے، اس صورت میں زکوۃ کا کیا حکم ہے واجب ہوگی یا نہیں؟

471
472

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: ض کی ادائیگی کے بعد ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت سے کم مال بچے گا، تو ایسا شخص شرعی فقیر کہلاتا ہے۔ نیز یہ بھی یاد رہے! عباسی، اعوان اور علوی کا شما...

472
473

کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے

جواب: ضی پر ہے ۔ مگر یہ یاد رہے کہ سب سے اول اللہ تعالیٰ کی فرض کی ہوئی چیزوں کی ادائیگی اور حرام کردہ چیزوں سے بچنا لازم ہےلہٰذا انسان اپنی طرف سے ...

473
474

طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا حج قران اور حج افراد کرنے والے کیلئے طواف قدوم کرنا ضروری ہے؟ اگر کوئی عورت حج افراد کی نیت سے مکہ مکرمہ جائے اور شرعی عذر(یعنی حیض ) کی وجہ سے طواف قدوم نہ کر سکے اور حج کیلئے روانہ ہوجائے تو کیا وہ گنہگار ہوگی؟اور کیا طواف قدوم نہ کرنے کے سبب اس پر کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟

474
475

جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم

جواب: ضروری ہےکہ فرض غسل کی ادائیگی کےلیے اگر کھال چڑھ سکتی ہو تو چڑھا کر دھوئے اور کھال کے اندر پانی چڑھائے۔ نیز ختنہ سنت ہے اوریہ شعائراسلام میں سے ...

475
476

زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی وجہ سے بارش روک دی جاتی ہے؟

جواب: ض چوپایوں کے تابع ہوکر واقع ہوتا ہے، اس وقت چوپائے ان لوگوں سے بہتر ہیں اور زکوٰۃ نہ نکالنے پر یہ ایک شدید وعید ہے۔(فیض القدیر، جلد 5، صفحہ 361، مطب...

476
477

جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم‎

سوال: سردیوں میں کپڑوں کے اوپر جرسی پہنتے ہیں اور وضو کے بعد جرسی تو نیچے کر لیتے ہیں ، لیکن آستین بعض اوقات فولڈ رہ جاتی ہے ،کیا اسے بھی درست کرنا ضروری ہو گا اور نیچے نہ کرنے کی صورت میں نماز مکروہِ تحریمی ہو گی؟

477
478

نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم

جواب: ض ہے۔جس عورت کو ایسا معاملہ پیش آئے وہ چالیس دن پورے ہوتے ہی غسل کر کے نماز و روزہ شروع کر دے ۔ اگر چالیس دن سے پہلے بند ہو جائے خواہ ولادت کے بع...

478
479

عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟

سوال: عمرہ کے دوران کسی رکن میں وضو ٹوٹ جائے، تو کیا کرے، جیساکہ طواف کعبہ میں یا سعی میں ؟

479
480

کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟

سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟

480