
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: مسلمان عاقل بالغ پر لازم ہوتی ہے، جب وہ ایسے نصاب کا مالک ہو، جو قرض اور حاجتِ اصلیہ سے زائد ہو اور وہ ملکیت سال کے شروع اور آخر دونوں میں پائی جائے ۔...
صدقہ باکس میں غیرمسلم رقم ڈال دے تو کیا کریں ؟
جواب: مسلمانوں پر احسان رکھتا ہے یا اس کے سبب مسجد میں اس کی کوئی مداخلت رہے گی تو لینا جائز نہیں اور اگر نیاز مندانہ طور پر پیش کرتا ہے تو حرج نہیں جب کہ ا...
پیدا ہوتے ہی مرنے والے بچے کا جنازہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: مسلمان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی جو پیدا ہونے کے بعد فوت ہوا ہو، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو یا عورت، آزاد ہو یا غلام، سوائے باغی، ڈاکو اور ا...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: مسلمان پر نماز پنجگانہ وقت پر ادا کرنا فرض اور بلا عذرِ شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا...
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: مسلمان میت کا چہرہ اور سَر ڈھانپ کر ہی اسے کفن دیا جائے گا، اس معاملے میں احرام و غیراحرام میں فوت ہونے کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔ تفصیل اس میں یہ ہ...
اللہ کی خاطر آپس میں محبت رکھنا کسے کہتے ہیں ؟
جواب: مسلمان دوسرے مسلمان سےایمان و عرفان کی وجہ سے محبت کرے نہ نفسانی خواہش کی وجہ سے جیسے ایک شخص کسی پر احسان کرتا ہے (تو وہ احسان کرنے والے سے محبت کرت...
جسم پر ٹیٹو بنوانے والے کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
جواب: مسلمان اگر فوت ہوگیا تو ا س کی نمازجنازہ پڑھی جائے گی کیونکہ گناہ گار مسلمان کی بھی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
جواب: مسلمان کے لئے دوسرے کامال بغیر سبب شرعی کے لینا جائز نہیں۔ (رد المحتار مع درمختار ، جلد4، صفحہ61،مطبوعہ بيروت) ہر شریک دوسرے شریک کا وکیل و امین ہے ...
بالوں کی صفائی کے لئے ریزر ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
جواب: مسلمان عورت کا دوسری مسلمان عورت کے سامنے اپنے ناف سے لے کرگھٹنوں کے نیچےتک کا کوئی حصہ ریزرٹریٹمنٹ کروانےکی غرض سے کھولنا جائز نہیں۔اورغیرمسلم عورت...
گانے سننے والے اور ٹی وی دیکھنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا اور دعائے مغفرت کرنا
جواب: مسلمان،کافرنہیں ہوجاتا،مسلمان ہی رہتاہے اور نمازِجنازہ ہرمسلمان کی پڑھنے کاحکم ہے، نیز ایسے شخص کے لئے دعائے مغفرت بھی کرسکتے ہیں ۔ لہٰذا مذکورہ شخص...