سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 992 results

471

نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟

471
472

ایک سال کی نمازوں کا فدیہ دینے کا طریقہ

سوال: ایک سال کی نمازوں کا فدیہ کس طرح دیں گے؟

472
473

بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)

473
474

لے پالک کو سگے بھانجے کی بیوی سے دودھ پلوایا تو حرمت رضاعت کا حکم

سوال: میں نےایک بچی گود لی ہے، جس کی عمر ابھی تقریباً دو سال دس ماہ ہے، میں اس کے ساتھ رضاعت کا رشتہ قائم کرنا چاہتا ہوں ،اگر میرے سگے بھانجے کی بیوی اس کو دودھ پلا دے، تو کیا میرا اس سے رضاعی رشتہ قائم ہوجائے گا ؟

474
475

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

475
476

قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم

جواب: سال انہیں ایام میں ادا کر رہا ہو توجماعت سے اداکرنے کی صورت میں تکبیرات واجب ہیں اور منفرد ہونے کی صورت میں تکبیرات کہہ لینا بہتر ہے۔ رد المحتار ...

476
477

بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

جواب: قربانی کی قربت کی نیت کی ہو یا قربانی کے علاوہ کسی اور قربت کی نیت ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ۔ چاہے وہ قربتِ واجبہ ہو یا نفلی قربت ہو ی...

477
478

نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟

جواب: سال سےکم عمر کی بچی کےلیے پردہ کی حاجت نہیں ہے(البتہ!اس کی عادت بنانے کے لیے سات سال کی ہوجانے پراسےپردہ کرنے کی ترغیب دیناشروع کردینی چاہیے)۔اور نو ...

478
479

لڑکے اور لڑکی میں بالغ ہونے کی علامات کی تفصیل

جواب: سال اور لڑکی نو سےپندرہ سال کی عمر کے درمیان کسی بھی علامت بلوغ پائے جانے کی وجہ سے شرعابالغ شمار کئے جاتے ہیں ۔اور اگر اس دوران کوئی علامت ِبلوغ...

479
480

قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے

سوال: قربانی کرتےہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا تسمیہ(بسم اللہ اللہ اکبر) کہے ،تو کیا قربانی ہوجائے گی؟

480