سرچ کریں

Displaying 4791 to 4799 out of 4799 results

4791

دعا میں ہاتھ ملا کر رکھیں یا پھیلا کر؟

جواب: وقت دونوں ہاتھوں کے درمیان فاصلہ رکھناافضل ہے اگرچہ تھوڑاہی فاصلہ ہو،لیکن اگرکوئی دونوں ہاتھوں کو ملا کر دُعا کرے تواس بھی حرج نہیں۔البتہ دُعامیں دونو...

4791
4792

احرام باندھنے کیلئے وضو یا غسل کرنا ضروری ہے؟

جواب: وقت وضو ہونا ضروری ہے۔ در مختار میں ہے”و شرط لنیل السنۃ ان یحرم و ھو علی طہارتہ“ترجمہ: سنت پانے کے لیے شرط ہے کہ وہ باطہارت احرام باندھے۔ (الدر المخت...

4792
4793

جب شادی تقدیر میں لکھی ہے تو رشتہ کیوں مانگیں؟

جواب: وقت یہ سوچنابےکار ہےکہ تقدیر بدل سکتی ہے یا نہیں؟ہو سکتا ہے جس سے شادی کرنا چاہتا ہو ، اسی کے ساتھ اس کی جوڑی لکھی ہو، بلکہ اگر تقدیر میں لکھا جا چکا ...

4793
4794

Brand sponsorship اور Affiliate marketing کے کمیشن کا حکم

جواب: وقت ولا العمل تجوز لما کان للناس بہ حاجۃ'' ترجمہ: بزازیہ میں فرمایا: دلال، منادی، حمامی، دستاویز لکھنے والے کا اجارہ اور ہر اس چیز کا اجارہ جس میں ن...

4794
4795

کفریہ کلمات صادر ہونے پر توبہ کا طریقہ

جواب: وقت مقبول ہو گی جبکہ وہ اُس کفر کو کفر تسلیم کرتا ہو اوردل میں اُس کفر سے نفرت و بیزاری بھی ہو۔ جو کفرسرزد ہوا توبہ میں اُس کاتذکِرہ بھی ہو۔ مَثَلاً...

4795
4796

کیا تمام انبیاء نبی کریم کے امتی ہیں؟

جواب: وقت بھی نبی تھے جب حضرت آدم علیہ السلام تخلیق کے مراحل میں تھےلہٰذا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم تمام انبیاء اور ان کی امتوں کے لیے نبی ہ...

4796
4797

میت کا قرض ادا کرنے والا ترکہ سے رقم لے سکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔

4797
4798

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے؟

جواب: وقت سلام کرنے کے بعددونوں ہاتھوں سے اس طرح مصافحہ کرناسنت ہے کہ ایک شخص کی ہتھیلی دوسرے شخص کی ہتھیلی سے مل جائے اوردرمیان میں کوئی چیزمثلاکپڑاوغیرہ ح...

4798
4799

پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟

جواب: وقت تک پانی مستعمل نہیں ہوگا، کیونکہ پانی کے مستعمل ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ عضو کو لگنے کے بعد اس سے جدا ہو جائے، لگنے کے بعدجیسے ہی جدا ہو گا ت...

4799