
کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب بدن پر لگ کر سوکھ جائے اور بدبو نہ آئے تو کیا وہ پاک ہے؟بچے کے پیشاب کا کیا حکم ہے؟
اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت
سوال: کیا اللہ نور ہے؟
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
جواب: بغیرقواعدموسیقی کالحاظ کیے دف بجانامرادہے جبکہ مروجہ ڈھول باجے،اس طرح سادہ اندازمیں نہیں بجائے جاتے۔ سوال میں لکھی گئی حدیث پاک کے تحت حاشیۃ السند...
حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے لیے کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا بالکل چھوٹے نومولود بچے سے بھی حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے؟
وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟
سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
سوال: اگر عمرہ کے دوران پیریڈ آجائیں یعنی خانہ کعبہ کے چکر لگاتے وقت، چوتھے چکر میں اگر پیریڈ زآجائیں تو کیا کرنا ہے ؟ کیاعمرہ چھوڑ دینا ہے؟
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
سوال: اگر ماں ایک بیٹی سے پیار نہ کرے، سخت رویہ رکھے، جبکہ باقی بیٹیوں سے پیار و محبت ہے، تو ماں پر کیا حکم ہے؟ اگر بیٹی بھی ماں سے سخت لہجے میں غصہ میں بات کرلے تو کیا مواخذہ ہوگا؟
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
بہو کے لیے اپنے سسر کا جوٹھا کھانا پینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بہو اپنے سسر کا جوٹھا کھا، پی سکتی ہے؟
جہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نماز کیسے پڑھیں؟
سوال: ناروے کے آگے ایک آئر لینڈ ہے وہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نمازوں کا کیا حکم ہے؟