
مخصوص ایام میں شوہر کے بوسہ لینے سے عورت کو انزال ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حیض میں اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتاہے، بوسہ لینے کی شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے البتہ ان دنوں میں بیوی کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کسی بھی مقام کو اپنے کسی ...
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
لڑکے اور لڑکی میں بالغ ہونے کی علامات کی تفصیل
جواب: حیض۔(4)حاملہ ہونا۔ لڑکا اور لڑکی کی علاماتِ بلوغ سے متعلق تنویر الابصار مع درمختار میں ہے”(بلوغ الغلام بالاحتلام والإحبال والإنزال) والأصل هو الإن...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
جواب: حیض) ہی ہیں، یعنی جب نفاس (پیدائش کے بعد آنے والا خون)ختم ہوگا، اس کے بعد پاکی کے دن آئیں گےاور پھریکے بعد دیگرے تین ماہواریاں ختم ہوں گی، تو اس عورت ...
ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا
سوال: یورپ میں اسلامی بکس آسانی سے نہیں ملتی۔تو کیا ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جاسکتے ہیں؟
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
جواب: اسلامی تاریخ کو،جس ٹائم میں، نصاب کے برابریعنی ساڑھے باون تولے چاندی کے برابررقم یاکوئی سابھی قابل زکوۃ مال نصاب کے برابر اس کی ملکیت میں جمع ہوجائے،...
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
جواب: اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کو ہو ، تو وفات کی عدت چاند کے حساب سے چار ماہ اور دس دن ہے اگرچہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔اگر انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تا...
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کیا دورانِ سفر عورتوں کو بھی قصر نماز ادا کرنی ہوگی؟
سوال: عرض یہ ہےکہ شرعی سفر کی صورت میں اگر نماز کا وقت آجائے تو اسلامی بھائی قصر نماز پڑھتے ہیں تو کیا اسلامی بہنیں بھی قصر نماز پڑھیں گی یا پوری نماز ادا کریں گی؟