سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 5006 results

41

حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟

جواب: اونچی کسی سخت چیز پر سجدہ کرنے کی طاقت ہو، تب تک زمین پر یا اس چیز پر باقاعدہ سجدہ کرنا ضروری ہے، ایسی قدرت کے باوجود اشارے سے نماز پڑھنا کافی نہیں ہو...

41
42

فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟

42
44

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک ‏مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے ‏کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز ‏کا کیا حکم ہوگا؟

44
45

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: قراءت آہستہ آواز میں ہوگی ،اگر یاد ہو تو سورہ بقرہ اور آل عمران جیسی بڑی سورت پڑھی جائے رکوع اور سجود میں بھی طویل کیے جائیں نماز کے بعد دعا کی جائے،ی...

45
46

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: قراءت فرض وواجب ہوتی ہے وہ نماز کے تابع ہوکر ہوتی ہے ، جبکہ منت کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس کی جنس سے جو چیز واجب ہو وہ اصالۃً واجب ہو ،تبعاً واجب نہ ہو۔...

46
47

نماز میں فرض قیام کی مقدار

جواب: قراءت، قیام فرض ہے، مثلافرضوں کی پہلی دو رکعتوں میں جتنی قراءت فرض ہے، اُتنی مقدار قیام فرض، جتنی قراءت واجب اتنی مقدار قیام واجب اور جتنی قراءت سنت ا...

47
48

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: قراءت کے متعلق یہ تفصیل بیان فرمائی کہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل (”سورۃ الحجرات“ سے ”سورۃ البروج“ سے پہلے تک کی سورتوں) میں سے، عصراورعشاء میں اوساطِ مف...

48
49

شبینہ پڑھنے کا حکم

جواب: قراءت کی جائے، لوگ سستی سے نہیں، بلکہ اپنے شوق ورغبت سے شریک ہوں، لاؤڈاسپیکر کے ذریعے اہل ِ علاقہ مسلمانوں کی پریشانی کا باعث نہ بنا جائے، تو اس میں ک...

49
50

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

50