سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1590 results

41

غسل میت کتنی بار دیں؟ نیز مصنوعی دانت نکالنا اور بال کاٹنا

جواب: ناخن اور داڑھی مونچھوں کے بال نہ تراشے جائیں، نہ ختنہ کیا جائے، نہ بغل کے بال اکھاڑے جائیں اور نہ ہی موئے زیر ناف کاٹے جائیں، کیونکہ یہ کام میت کے حق ...

41
42

غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟

سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟

42
43

موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا ہوں ،جس میں ہاتھ کے ناخن سے بہت زیادہ کام لینا پڑتا ہے،کیا اس وجہ سے ناخن بڑھانے کی اجازت ہے جبکہ اسکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے؟ سائل:ملک ساحل (کمرشل مارکیٹ،راولپنڈی)

43
44

غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا

سوال: اگر کسی شخص پر غسل جنابت فرض ہو جائے مگر اس کو زُکام ہو، جس کی وجہ سے نہانے میں سر پر پانی ڈالے گا تو زکام کے بڑھنے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا خطرہ ہو،تواکیا اس حالت میں اسےسر پر پانی نہ ڈالنے کی اجازت ہوگی ،اس طرح کہ وہ سر پر پانی نہ ڈالے اور باقی جسم پر پانی بہا لے اور پورے سر کا اچھی طرح سے مسح کر لے ؟تو کیا اس طرح فرض غسل ہوجائے گا اور اس غسل سے نمازیں ہوجائیں گی؟

44
45

رات میں ناخن کاٹنا کیسا ہے ؟

سوال: رات میں ناخن کاٹ سکتے ہیں ؟

45
46

مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

سوال: مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

46
47

ناخن کاٹ کر بیت الخلا یا غسل خانہ میں پھینکنے سے بیماری کا اندیشہ ہے

سوال: کیا ناخن کاٹ کر پھینک دینے سے جس کے ناخن ہوں اس کے بیمار ہونے کا اندیشہ ہے ؟

47
48

آیت سجدہ پڑھ کر نماز میں شامل ہوں تو سجدہ تلاوت کا حکم

سوال: بہار شریعت میں یہ مسئلہ مذکور ہے: ”مسئلہ ۱۰: جو شخص نماز میں نہ تھا آیت سجدہ پڑھ کر نما زمیں شامل ہوگیا تو سجدہ ساقط ہوگیا۔(درمختار)۔“ (بہار شریعت، ج01، ص729، مکتبۃ المدینۃکراچی) اس مسئلے کی حکمت سمجھ نہیں آرہی، برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

48
49

دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دینی طبقہ سیکولر و لبرل ازم کی مخالفت کس وجہ سے کرتا ہے، جبکہ سیکولر و جدت پسند طبقہ مذہب کو فرد کا نجی مسئلہ قرار دیتا ہے، شریعت اسلامیہ اس حوالے سے کیا فرماتی ہے؟

49
50

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں، جب وہ وضو کر لے۔۔۔حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول ا...

50