
حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم
جواب: حائضہ بے نیّتِ قراٰن، ذکر و ثنا اور دعا کی نیّت سے بغیرقرآن چھوئے پڑھ سکتی ہے۔لہذا حائضہ ونفاس والی عورت عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے و...
جواب: حائضہ اور نفاس والی عورت کا پسینہ پاک ہے۔(الجوھرۃ النیرۃ، ج 1، ص 21، المطبعة الخيرية) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا ...
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: جنبی کو ہلاک یا بیمار کر دے گی،اگرچہ وہ شہر میں ہو،جبکہ اس کے پاس حمام کی اجرت نہ ہو اور نہ ایسی کوئی چیز ہو جس سے سردی کو دور کر سکے،توایسا شخص تیمم ...
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
جواب: تلاوت کرنے والے، ذکر اللہ کرنے والے، حدیث بیان کرنے والے، خطبہ دینے والے، اس کی طرف متوجہ ہو کر خطبہ سننے والے، فقہ کا تکرار کرنے والے، فیصلہ کرنے کے ...
سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟
اخبار وغیرہ میں آیت سجدہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اخبار یا رسائل وغیرہ میں آیت سجدہ ہو تو اس کو پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: حائضہ کا یہ عمل مستحب اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ یہی معاملہ سونے سے پہلے وضو کرنے کا ہے کہ سونے سے قبل وضو کرنا عبادت ہے اور ایامِ حیض میں وضو اگرچہ...
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟
حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم
جواب: حائضہ اور جنبی کے لئے دُعاؤں کو پڑھنے، انہیں ہاتھ لگانے اور انہیں اٹھانے میں اور اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے میں اور تسبیحات پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ (الد...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: جنبی نے کلمہ طیبہ یا دیگر اذکار پڑھنے کے لیے تیمم کیا، تو تیمم دُرست ہوا ،مگر اس سے نماز پڑھنا جائز نہیں ، کہ یہ عبادتیں اگرچہ مقصودہ ہیں ، مگر یہ مذک...