
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: علاج، معالجہ اورحصولِ شفا کی مناسبت سے اللہ تعالیٰ کے لیے ”شافیِ مطلق “ کےمعنی میں لفظ ”طبیب“ بولے، تو یہ جائز ہےکہ حدیث و اقوالِ صحابہ میں اِسی ق...
سوال: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:” حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔ (9) گردن کے دو پٹھے کہ شانوں تک کھنچے ہوتے ہیں ۔۔۔الخ “(فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہ گردن کے دو پٹھے کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی ؟
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: علاج اور خود سے بیماری اور عیب دور کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کیا ہے اور کیوں کروائی جاتی ہے! دانتوں کی مکمل اور باقاعدہ ...
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
تاریخ: 06محرم الحرام1445 ھ/25جولائی2023 ء
مرد حضرات کا پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانا
سوال: علاج کے طور پر مردحضرات پاؤں کے تلووں پر مہندی لگا سکتے ہیں یا نہیں؟
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔ (2) مرد کے لیے چاندی کی صرف ایک انگوٹھی پہننا جائز ہے، وہ بھی ایسی کہ جو ساڑھے چار ماشے سے کم کی ہو اور ایک نگینے والی ہو۔ پہلے مسئلے کے جز...
کسی کواپنا گردہ دینا شرعی طور پر کیسا ہے؟
جواب: حرام یا مردار حتی کہ انسان میت کا گوشت کھانے پینے کی اجازت ہوتی ہے جس سے وہ جاں بر ہو سکے۔ یہ اجازت اس وقت ہے جب اس کھانے پینے سے اس کی نجات یقینی ہو...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
سوال: حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔۔۔ (10)جگر (یعنی کلیجی)کا خون (11)تلی کا خون (12)گوشت کا خون کہ بعدِ ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13)دل کا خون ۔۔ الخ“ (فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہاں چار طرح کے خون کا تذکرہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی؟
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟