
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟
حائضہ کے قراٰن سُننے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حیض (Menses)کی حالت میں عورت قراٰن شریف کی تلاوت سُن سکتی ہے؟ نیز اگر اس نے آیتِ سجدہ سُنی تواس پرسجدہ تلاوت لازم ہوگایا نہیں؟
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
جواب: حیض ونفاس کے ایام میں عورت جس طرح قرآ ن پاک نہیں پڑھ سکتی ، اسی طرح اس کا ترجمہ بھی نہیں پڑھ سکتی کہ اس معاملے میں ترجمہ کاوہی حکم ہے جوقرآن پاک...
مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا
جواب: حیض، نفاس، استحاضہ وغیرہ سے متعلق تفصیلی مسائل جاننے کیلئے دار الافتاء اہلسنت کی مطبوعہ کتاب ”خواتین کے مخصوص مسائل“ پڑھیں، اس کتاب میں عورتوں کے ساتھ...
عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کی ناف سےلے کر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصہ بدن کو بلا حائل چھونا ،شہوت سے ہویابغیرشہوت کے اور اس کی طرف شہوت کے ساتھ نظر کرنا...
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن کی قراءت کرنا ممنوع ہے ۔(تنویر الابصار مع الدر المختار،کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 535-533، مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً) بہا...
ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم
جواب: حیض ونفاس میں ز یر ناف سے زانو تک عورت کے بدن سے بلاکسی ایسے حائل کے جس کے سبب جسم عورت کی گرمی اس کے جسم کو نہ پہنچے تمتع جائز نہیں یہاں تک کہ اتنے ٹ...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: حیض ، جلد 1 ،صفحہ 212، مطبوعہ بیروت) مراقی الفلاح مع طحطاوی میں ہے:’’( و) القسم (الثالث) وضوء(مندوب) في أحوال كثيرة كمس الكتب الشرعية ورخص مسها لل...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟