سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 188 results

41

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: بخشنے والا ،حلم والا ہے۔(القرآن، پارہ 7، سورۃ المائدۃ: 101) تفسیر صراط الجنان میں ہے: ’’حلت و حرمت کا اہم اصول: اس آیت سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جس ا...

41
42

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: بخشنے والا حِلم والا ہے۔ (سورۃ المائدۃ،پ07،آیت 101) یہ آیت مبارکہ ذکر کرنے کے بعد امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: "بہت سی باتیں...

42
43

بیوی کی چھاتی منہ میں لینا

جواب: دودھ والی ہو اور خوف ہو کہ پستان چوسنے سے دودھ اس کے حلق میں چلا جائے گا تو ایسا کرنا، مکروہ ہے اور اگر اس نے ایسا کیا اور دودھ منہ میں چلا گیا تو اس ...

43
44

دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟

سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟

44
45

سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟

جواب: بخشنے والا ہے۔(سورۃ النساء، پارہ 5،آیت: 43) علامہ ابن نجیم مصری علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:”(قوله: و الأرض باليبس و ذهاب الأثر للصلاة لا للتيمم) أي تطهر ...

45
46

نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: بخشنے والا مہربان ہے۔ صحیح بخاری میں ہے:عن أبي بكر الصديق رضي اللہ عنه: أنه قال لرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: علمني الدعاء أدعو به في صلاتي. قال: ق...

46
47

ناپاک دودھ یا تیل بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دودھ کی دکان ہے ، کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دودھ میں کوئی ناپاک چیز گرجاتی ہے اور دودھ ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ وہ ناپاک دودھ گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟یہ مسئلہ بسا اوقات پرچون والوں کو بھی پیش آتا ہے کہ ان کے تیل وغیرہ میں بھی چوہا مر جاتا ہے لہٰذا دونوں کے متعلق بیان فرمادیں ۔

47
48

کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟

سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟

48
49

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

جواب: بخشنے والا، روحانیت بڑھانے والا، عرفانِ الہی میں ترقی دینے والا اور قلبی وباطنی تزکیہ کرنے والا عملِ مستحسن ہے ۔ مدینہ منورہ میں نبی اکرم صَلّ...

49
50

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

50