
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: رضی اللہ عنہم سے مختلف روایات آئی ہیں ، بعض روایات میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب وغیرہ کرتے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ کرنے سے منع ...
حضرت ابوبکر صدیق کی افضلیت پر احادیث اور منکر کا حکم
سوال: کیا حضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟
روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
سوال: (1) قرآن و حدیث کی روشنی میں افطار کا صحیح وقت کیا ہے ؟ (2)بعض افراد کا کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت افطار کرنا غلط ہے، بلکہ افطار کا اصل وقت اس کے تقریباً دس منٹ بعد شروع ہوتا ہے اور اس پر وہ قرآن کی آیت مبارکہ ﴿ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ﴾ ترجمہ: پھر رات آنے تک روزوں کو پورا کرو۔ (پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت187)سے استدلال کرتے ہیں کہ اس میں افطار کا وقت ”لیل“ یعنی رات بیان کیا گیا ہے اور رات میں اندھیرا ہوتا ہے، جبکہ عین غروبِ آفتاب کے وقت اندھیرا نہیں ہوتا، لہٰذا اس وقت افطاری کرنا غلط ہے، اس کی جگہ پہلے نمازِ مغرب ادا کرلی جائے، پھر جب اندھیرا چھا جائے، تو افطار کر یں گے۔ اس بارے میں دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرما دیجئے۔ (3) مغرب کے بعدجب اندھیرا چھا جائے، اُس وقت افطار کرنے کے قائلین کی طرف سے یہ روایت بھی پیش کی جاتی ہے کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما غروب آفتاب کے بعد نمازِ مغرب ادا کر کے افطار کیا کرتے تھے۔ اس کا جواب بھی ارشادفرما دیجئے؟سائل: محمد اعجاز عطاری (راولپنڈی)
جواب: رضی اللہ عنہ ہیں۔ البتہ بعض روایات میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ذکر ملتا ہے، جبکہ بعض میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا اور بعض میں حض...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
جواب: رضیت ترک فرمادی،پھرامیرالمومنین حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے باقاعدہ حُفَّاظ صحابہ کرام علیہم الرضوان کو امام مقررفرماکر لوگوں کوان کے پیچھے نم...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: رضی اللہ عنہ کے کثرت سے روزہ رکھنے کی خبر ملی، تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ان کی دیگر حقوق کی طرف توجہ بھی دلائی اور ان کے لیے اندیشہ ضعف کی بناء پر ...
نفلی حج و عمرہ دوسرے کی طرف سے کروا سکتے ہیں؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پاس آئے، عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم میرے والد بوڑھے ہ...
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟