
کیا مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: زمانہ عیسائیوں کی بہت بڑی تعداد اپنے اصل مذہب سے منحرف ہو کر دہریہ اور خدا کی منکر ہو چکی ہے، ایسی عورتوں کے ساتھ نکاح حلال ہی نہیں، البتہ اگر کوئی کت...
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: زمانہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک تک انتقال کرچکے ہیں، تو اس میں تمامی گزشتہ مسلمان داخل ہوجائیں گے۔“ (حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلا...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: زمانہ عالمی سطح پر تہذیب و تمدن کے دعوے دار کئی غیر مسلم ممالک نے اللہ تعالی کے اس نظام سے بغاوت کرتے ہوئے اپنے معاشروں میں لواطت کو قانونا ً،جائز قرا...
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
جواب: زمانہ ہے۔اور بچی جب پندرہ سال کی ہوجائے اگرچہ بالغ ہونے کی کوئی علامت نہ بھی پائی جائے ، تواب وہ بالغہ ہوگئی لہذااس صور ت میں بھی غیرمحرم سےپردہ کرناو...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: زمانہ الکحل والے سینی ٹائزرز (Alcoholic Sanitizers) کواستعمال کرنا یعنی ہاتھوں اور جسم وغیرہ پر لگانا شرعی طور پرجائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ ا...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: زمانہ عورت کوچہرے کےپردے کابھی حکم ہے، لہٰذا غیر مردوں کےسامنے ہاف بازو قمیص پہن کر بازو کھولنا بے سِتری ہے، جو کہ حرام ہے۔ البتہ بیوی کا شوہر کے سا...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
جواب: زمانہ چالیس ۴۰ دن رات ہے اور نِفاس کی مدت کا شمار اس وقت سے ہو گا کہ آدھے سے زِیادہ بچہ نکل آیا اور اس بیان میں جہاں بچہ ہونے کا لفظ آئے گا اس کا مطلب...
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: زمانہ چہرہ چھپایا جائے گا)۔ (تفسیر مدارک التنزیل ،تحت ھذہ الآیۃ ،جلد2 ،صفحہ 500 ،مطبوعہ لاهور ) عورت کے چہرے اور ہاتھ ،پاؤں کی ہتھیلیوں کے علاوہ ...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: زمانہ زیادہ نہیں ہو گا۔ حضرت ام سلیم جلدی سے دوپٹہ اوڑھتی ہوئی نکلیں، حتی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے ملیں ۔رسول اللہ صلی اللہ تع...