سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 2921 results

41

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟

41
42

جس جگہ قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں، وہاں کپڑے بدلنے کا حکم

سوال: جس کمرے کی دیوار پر قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں وہاں کپڑے بدلنا یا برہنہ ہونا کیسا ہے؟

42
43

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

43
44

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

جواب: قرآنیت کے لئے متعین ہے ۔عمل میں تین نیتیں ہوتی ہیں: (1)یا تو دعا جیسے حزب البحر،حرزِ یمانی،یا (2) اللہ عزوجل کے نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت ...

44
45

بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کِرام اس بارے میں کہ بغیر وُضو کمپیوٹر کیبورڈ(Key Board) کے ذریعے قراٰن پاک لکھ سکتے ہیں؟ نیزسادہ اور ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ(Key pad)کے ذریعے ٹیکسٹ میسیج یا پوسٹ پر قراٰنی آیات لکھی جاسکتی ہیں؟ سائل: نورالحسن (قاری ماہنامہ، ننکانہ)

45
46

قبروں پر کتبے لگا سکتے ہیں؟ حدیث کی شرح

جواب: بارے میں بتایا وہ فرماتے ہیں: گویا میں حضور علیہ السلام کے بازؤوں کی سفیدی ابھی بھی دیکھ رہا ہوں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کپڑا ہٹایا تھا...

46
47

حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا

سوال: کیا اسلامی بہن حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھ سکتی ہے؟

47
48

کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟

سوال: میں نے سنا تھا کہ جو عورت اگر اپنے ایام حیض میں فوت ہوئی تو وہ شہید ہے کیا یہ بات درست ہے ؟

48
49

کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ

سوال: کربلا میں شہید ہونے والےحضرت عباس کون تھے ؟

49
50

نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز میں آیتِ سجدہ تلاوت کی اور پھر اس کے بعد تقریباً دس آیتوں تک جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہیں کیا، آیتِ سجدہ کے بعد مسلسل دس آیتیں پڑھتا رہتا، دس آیتوں کے بعد سجدہ تلاوت کیا اور پھر باقی نماز عام نارمل روٹین کے مطابق پڑھی، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟

50