سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 473 results

41

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

جواب: صدقہ کرنا ہوتا ہے، باقی ایسے شخص پر دوبارہ قربانی کرنا لازم نہیں ہوتا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ بھی مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق نصاب کے مالک نہیں ہی...

41
42

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

جواب: صدقہ کرنا، معاف کرنا، اس کی خرید و فروخت، گروی رکھنا، کفالت وغیرہ ہر وہ تصرف کر سکتا ہے، جو خرید و فروخت کے معاملہ میں چیز بیچنے والا رقم میں تصرف کر ...

42
43

قرض خواہ کا انتقال ہو جائے تو قرض کے پیسوں کا کیا کیا جائے؟

جواب: صدقہ پرراضی نہ ہوں تواپنے پاس سے ان کواتنی رقم دی جائے ۔ تتبع اور تلاش کے باوجود بھی قرض خواہ نہ ملے اور آئندہ ملنے کی امید بھی نہ ہو،تو اُتنا مال...

43
44

کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: صدقہ کرے گامگر یہ کہ وہ اس کی عمارت میں کوئی بہتری لائے یا پھر اس میں کسی چیز کااضافہ کر ے، تو اب اس کےلیے زیادتی لیناجائز ہے۔(المبسوط، جلد15، صفحہ130...

44
45

والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟

جواب: صدقہ کرنا یا قرض دینا تو درست نہیں، اگرچہ ان کے ولی اس کی اجازت دیں ۔ رد المحتار میں ہے:”كذا لا تصح من غيره كأبيه ووصيه والقاضي للضرر،قلت: وموا...

45
46

قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال

سوال: ایک شخص جس نے قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سالوں تک قربانی نہیں کی،اب وہ اس کے بدلے جو بکری کی قیمت صدقہ کرے گا تو یہ صدقہ واجبہ ہوگا یا نافلہ؟اور کیا بکری کی قیمت شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے ؟

46
47

قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

47
48

قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟

48
49

قربانی کی گائے نے ذبح سے پہلے یا بعدبچہ جَن دیا، اس کے متعلق احکامات

سوال: قربانی کی گائے ذبح ہونے سے پہلے بچہ جن دے، تو اس بچے کا کیا حکم ہوگا؟ اس بچہ کو ذبح کر کے خود کھا سکتے ہیں یا اس کا گوشت صدقہ کرنا ہوگا؟ اگر اس گائے میں سات افراد شریک ہوں، تو اب کیا حکم ہوگا؟ اور اگر گائے ذبح کرنے کے بعد بچہ نکلا، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

49
50

امانت رکھوانے والے کا انتقال ہو جائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔

50