سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 670 results

41

مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟

جواب: عورتوں کی پہچان ہوں، انہیں پہننا بھی ناجائز ہے۔ رہا مردوں کا معاملہ، تو مردوں کے لئے کسی بھی دھات کا بریسلٹ یا دھات کے علاوہ کسی بھی چیز سے بنا ہ...

41
42

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: عورتوں کو نماز پڑھالے،تو نماز بہرحال ادا ہوجائے گی، کیونکہ عورتوں کے امام کے لیے مرد ہونا شرط نہیں، عورت بھی عورتوں کو نماز پڑھائے گی،تو نماز ہوجائے گ...

42
43

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

43
45

مدینہ منورہ کی حاضری اورشفاعت

سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جس نے میری قبر کی زیارت کی ، اسے میری شفاعت ملے گی، تو آجکل تو قبر انور کو دیکھنا ممکن نہیں ، تو کیا سنہری جالیوں کے دیکھنے سے یہ بشارت مل جائے گی؟

45
46

عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ

سوال: اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہ تحریمی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟

46
47

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

جواب: عورتوں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں مکہ مکرمہ پہنچ کر گروپ کی نیک عورتوں کے ساتھ مل کر حج یا عمرے کے ارکان ...

47
48

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔

48
49

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام

جواب: زیارت روضہ مقدس نصیب ہو گی یا خواب میں زیارتِ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم سے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقشِ نعل پاک ہو نہ لُٹے، جس کشتی م...

49
50

حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟

جواب: زیارت کے بعد دوبارہ سے سعی کرلےتو یہ سعی شمار ہی نہیں ہوگی،کیونکہ حج کی سعی ایک بار ہی واجب ہوتی ہے،اس کی تکرار مشروع نہیں،لہذا جب قارن ایک دفعہ...

50