سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 782 results

41

ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

41
42

میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)

42
44

کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟

44
45

زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟

جواب: میت کےپھٹ جانےکاگمان ہو،تواس کی قبرپرہی نمازجنازہ اداکرلی جائےاوراگریہ گمان ہوکہ میت پھٹ گئی ہوگی، تواب قبر پربھی جنازہ نہ پڑھاجائے۔ نیز جب وہ بچہ...

45
46

مَیِّت کو دوبار غسل دینا

موضوع: میت کو دو بار غسل دینا کیسا؟

46
47

دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے

جواب: میت کے دریا یا نہر سے ملنے کی وجہ سے زندوں پر سے غسل دینا ساقط نہیں ہوتالہٰذاایسی میت کوبھی غسل دینا زندوں پرواجب ہے،اس میت کوغسل نہ دینے کی صورت م...

47
48

میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کا فقط سر نہ ہو، جبکہ باقی پورا جسم موجود ہو،تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

48
49

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟

49