سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 2580 results

41

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

سوال: کیا بغیر وضو قرآن کو چھو سکتے ہیں؟ ہمارے علاقے میں بعض افراد کا کہنا ہے کہ فقط حنفیوں کا مؤقف ہے کہ بغیر وضو قرآن چھونا گناہ ہے،ہاں حالتِ جنابت میں نہیں چھو سکتے ،بغیر وضو چھو سکتے ہیں اور پڑھ بھی سکتے ہیں۔

41
42

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

جواب: اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں ،اور عورت کیلئے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر یا کالی مہندی لگانا جائز نہیں ،اس کے علاوہ عورت کیلئے ہا...

42
43

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں اور عورت کے لیے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر یا کالی مہندی لگانا، جائز نہیں،اس کے علاوہ عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں، نا...

43
44

فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب: اپنے تمام جسم پر پانی بہاتا ہے، تو وہ(آیت میں مذکور)اِن اعضائے وضو پر بھی پانی بہاتا ہے، لہذا وہ آیت کے حکم کو پورا کردیتا ہے، کیونکہ وہ وضو کر...

44
46

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

46
47

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟

47
48

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

جواب: اپنی پیشانی مبارک سے پسینہ صاف کیا۔“ کیونکہ پسینہ نمازی کو پریشان کرتا ہے، لہذا اِسے صاف کرنا مفید عمل ہے اور جو عمل نمازی کے لیے فائدہ مند نہ ہو،ن...

48
49

حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟

جواب: اپنا چہرہ کھلا رکھے، کسی بھی چیز سے نہ چھپائے خواہ وہ چیز کپڑا ہو یا کوئی اور چیز مثلاً ٹشو پیپر، ناک یا پسینہ صاف کرنے کے لئے جب کپڑا یا ٹشو پیپر چہر...

49
50

خلاف ترتیب وضو کرنا

جواب: اپنے چہرہ سے پہلے،اپنے ہاتھوں کو دھونا شروع کردیا،یا سرکے مسح سے پہلے اپنے پاؤں دھونا شروع کردئیے تو ہمارے نزدیک وضو ہوجائے گا کیونکہ ہمارے نزدیک وضو...

50