سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 5873 results

41

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

جواب: کسی عورت نے عمرہ ادا نہ کیا ہوکہ اس دوران اسے حیض آجائے، تو جب تک وہ پاک ہونے کے بعد غسل سے فارغ ہوکر عمرہ ادا نہیں کرلیتی، وہ احرام کی حالت ہی میں ر...

41
42

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: کسی اور وجہ سے روک دیا تب بھی سب کے قول پر ظاہر یہی ہے کہ احصار متحقق ہو گا اور یہ انتہائے تحقیق ہے اور اللہ تبارک وتعالی ہی تو فیق کا مالک ہے۔...

42
43

12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا

سوال: اگر کسی حاجی نے 12 كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرلی یعنی 11 بجے کرلی اور پھر واپس مکہ مکرمہ اپنے ہوٹل آ گیاتو اب اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

43
44

کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟

جواب: کسی شخص نے نفلی طواف شروع کر کے اس کے اکثر یعنی چار یا اس سے زائد پھیرے چھوڑ دیے، تو دَم لازم ہوگا اور اگر چار سے کم، مثلاً ایک، دو یا تین پھیرے چھوڑ...

44
45

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

45
46

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: کسی بھی وجہ سے حاملہ ہونے کا احساس ہوتا ہے (جیسے طبیعت میں تغیر یا ایام عادت کے باوجود ماہواری شروع نہ ہونا وغیرہ، کسی بھی وجہ سے حمل کا احساس ہو)، پھ...

46
47

طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟

47
48

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

جواب: کسی ایک کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (1) یا تو اجرت ایڈوانس دینے کی شرط لگا لی جائے۔ (2) یا بغیر شرط لگائے (ویسے ہی کرائے دار نے) ایڈوانس اجرت دیدی۔ (3) یا جس چ...

48
49

مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) اگر کسی نمازی کوچار ر کعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟ (2) بعض لوگ نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کا آخری کنارہ موڑ دیتے ہیں ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟ سائل: محمد شعیب(گلستان جوہر، کراچی)

49
50

کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟

جواب: کسی آفاقی میقات (مثلاً طائف یا مدینہ شریف کی میقات) پر جا کر تلبیہ کہے۔ پھر دوبارہ مکۂ پاک میں آئے اور عمرہ ادا کرے۔ اگروہ ایسا کر لے، تو دم معاف ہو ...

50