
کرایہ پر سولر پلیٹ دینے کا مسئلہ اور حکم
سوال: ایک شخص کے پاس زمین تو ہے، لیکن پانی حاصل کرنے کے لیے سولر سسٹم موجود نہیں ہے۔ اب میرا اس شخص کو سولر پلیٹیں کرایہ پر دینا کیسا ہے؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ کرایہ میں رقم کے بجائے سالانہ 10 من گندم اور 10 من کپاس طے کروں تو اس طرح اجرت طے کرنا درست ہے؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمائیں کہ اگرمیں اُسے یہ آفر دوں کہ سال بھر بعد اگر وہ مجھ سے سولر پلیٹیں خریدنا چاہے تو اُس وقت کی موجودہ قیمت پر میں اُسے سولر پلیٹیں فروخت کردوں گا۔ اس آفر دینے میں بھی شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: گندم قرض دو، قرض خواہ نے (درہم کے) چوتھائی حصے سے آنے والی گندم دیدی، تو قرض دار نے جتنی پہ قبضہ کیا اتنی ہی لوٹانی ہو گی، اس میں دانق کا ذکر معتبر ن...
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
جواب: گندم تھی ، جو دو سو درہم کے برابر تھی ، اس پر سال مکمل ہوگیا ۔ پھر قیمت بڑھ گئی یا کم ہوگئی ، تو اگر اس شخص نے اُن ( گندم کے قفیز ) کے ذریعے ہی زکوٰۃ ...
امام کے ساتھ سالانہ اجرت طے ہوئی اور اس نے پہلے ہی امامت چھوڑ دی، تو کیا اتنے دنوں کی اجرت ملے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہم اپنے گاؤں کی مسجد کے لئےایک امام صاحب لائے، جن کےساتھ یہ طے پایا کہ آپ پنجگانہ نمازیں، نمازِجمعہ اور عیدین کی نماز پڑھائیں گے، جس کے عوض ہم آپ کو سالانہ اجرت دینگے، جس میں بڑی عید (عیدالاضحیٰ) پر 30 ہزار روپے اور چھوٹی عید (عیدالفطر) پر 50 ہزار روپے دینگے اور سالانہ آپ کو 30 من گندم بھی دینگے، اب وہ امام صاحب 2 ماہ نمازیں پڑھانے کے بعد چھوڑ کر چلے گئےہیں، اب پوچھنا یہ ہے کہ ان کو اس رقم اورگندم میں سے کچھ ملے گا یا نہیں؟
جواب: گندم کے ڈھیر کے وزن میں جہالت ہونا اس طر ح سے کہ معین گندم کا ڈھیر بیچا اور اس کا وزن معلوم نہیں ہے ۔‘‘( عالمگیری، ج3، ص122، مطبوعہکوئٹہ) اوراگر...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: گندم وغیرہ)کی آپس میں خریدوفروخت ہو،تو حکمِ حدیث کے مطابق ان کا وصف یعنی کوالٹی،اعلیٰ اور گھٹیا ہونا نہیں دیکھا جاتا،بلکہ وزن کا اعتبار کیا جاتا ہ...
چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟
کہا کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے اور پھر وہ دوا کھا لی
جواب: گندم یا ایک صاع (چار کلو میں ایک سو ساٹھ گرام کم) جَو یا کھجور یا کشمش دیدے یا ان چاروں میں سے کسی کی قیمت دے دے۔ اگر ان کے علاوہ کوئی دوسری چیز دینا ...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
جواب: گندم کی بوری کہ ان کو اگر محرم اپنے سر پر رکھے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ لبس اور تغطیہ شمار نہیں ہوگا ۔(بدائع الصنائع، کتاب الحج، فصل فی محظورات ال...
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار؟
سوال: گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلو گرام بنتا ہے؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور، تو پورا صاع فطرہ دیں گے يا یہ سب بھی نصف صا ع ہی ہیں؟