سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 1588 results

491

درہم سے کم نجاست لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہو گا؟

جواب: سنت ہوگی، کیونکہ درہم سے کم نجاست کا پاک کرنا سنت ہے، لہذا بہتر یہ کہ اُسے بھی پاک کرکے نماز پڑھی جائے۔ بہارِ شریعت میں ہے:’’ انسان کے بدن سے ...

491
492

زلفیں رکھنے کا سنت طریقہ

سوال: مفتیان اکرام سے ایک سوال ہے کہ سنت کے مطابق زلفیں رکھنے کا طریقہ با حوالہ ارشاد فرما دیں۔

492
493

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: ادائیگی فرض ہو جاتی ہے۔ لہذا یہی حکم اس قرض والی صورت میں بھی ہوگا کہ سال جاری رہے گا اور اگر سال کے آخر میں قرض منہا کرنے کے بعد نصاب مکمل ہوا ...

493
494

مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟

جواب: ادائیگی سے پہلے ادا ہوجائے۔ قیام کے علاوہ میں شامل ہوتوتفصیل یہ ہے کہ : • اگررکوع میں آکرملے اوراسے یہ گمان ہوکہ ثناپڑھ کرامام کورکوع میں پالے گا...

494
495

ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟

جواب: سنت گویند بمعنی طریقہ مسلوک دین ست یا بجہت آنکہ ثبوت آن بسنت ست چنانچہ نماز عید راسنت گفتہ اند۔ داڑھی بمقدار ایک مشت رکھنا واجب ہے اور جو اسے سنت قرار...

495
496

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: سنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ احرام کے مکروہات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :’’ کنگھی کرنا۔‘‘ (فتاویٰ رضویہ، ج10،ص733، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) صدر ا...

496
497

قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم

جواب: ادائیگی میں صرف کر ے،تو نصاب باقی نہ رہے، تواس پر قربانی نہیں ہے ۔اسی طرح جس شخص کامال اس کے پاس موجود نہیں اور قربانی کے ایام میں وہ مال اسے ملے گا ب...

497
498

حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟

جواب: سنت ہے جبکہ متمتع کے لیے سنت نہیں اور مُفرِد یعنی صرف حج کا احرام باندھ کر مکہ شریف حاضر ہونے والا جو پہلا طواف کرے گا وہ طوافِ قدوم ہو گا جبکہ قارن ...

498
499

مہندی لگانے کا حکم

سوال: کیا مہندی لگانا سنت ہے؟

499
500

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ادائیگی کے بعد طوافِ وداع کر لیا ، تو دم ساقط ہو جائے گا ۔ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے طوافِ وداع کا حکم ارشاد ف...

500