
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
صابن والے پانی سے کپڑے پاک کرنا
سوال: یہ بتایا گیا کہ مستعمل پانی سے نا پاک کپڑے کو پاک کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ جس پانی سے پہلے ہی کپڑے دھوئے ہوئے ہیں یعنی صابن لگے ہوئے کپڑے جس ٹب میں ڈبو کر نکالے گئے ہوں، تو اب اس صابن والے پانی سے پاک کر سکتے ہیں؟
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
جواب: غسل ، لانہ عمل عمل الغسل ، ملخصا “ ترجمہ : جان لو کہ فقہائے کِرام نے اس بات کی تصریح کی ہے ، جیسا کہ خلاصۃ الفتاوی میں ہے اور جیسا کہ اس کی طرف وہ مسا...
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟
ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میاں بیوی نےابھی فقط ایک دوسرے کو شہوت سے چھوا ہی تھا کہ عورت کی منی خارج ہوگئی، تو کیا اس صورت میں ہمبستری کیے بغیر ہی اس عورت پر غسل فرض ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟
کیا جنبی شخص میت کو غسل دے سکتا ہے ؟
سوال: جنبی شخص اگر میت کو غسل دے تو کیا غسل ِمیت ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟ راہنمائی فرمائیں ؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
جواب: غسل اسی وقت فرض ہوگا کہ جب منی فرجِ داخل سے خارج ہوجائے۔ سننِ ترمذی کی حدیثِ مبارک ہے:”عن أم سلمة قالت: جاءت أم سليم بنت ملحان إلى النبي صلى الله...
کیا کوئی صورت ایسی ہے کہ مذی نکلنے سے غسل فرض ہوتا ہو ؟
سوال: کیا کوئی ایسی صورت ہے جس میں مذی کے خارج ہونے سے غسل فرض ہوتا ہے؟