سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 969 results

491

مقدس اوراق کو نہر کے پانی میں بہانا

سوال: کیا مقدس اوراق کو بے ادبی سے بچانے کیلئے نہر کے پانی میں بہا سکتے ہیں ؟

491
492

کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے

سوال: لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی شخص ولی بن سکتا ہے یا نہیں اور کیا لوگوں کو پانی پلانا بھی ثواب ہے یا نہیں؟

492
493

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟

493
494

کیا مچھلی کی بیٹ سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟

سوال: بعض مساجد میں وضو کرنے کے لئے بڑے حوض بنے ہوتے ہیں،جن میں بعض اوقات چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بھی ہوتی ہیں کیا ان کی بیٹ کی وجہ سے پانی نجس ہوگا یا نہیں اور وضو کرسکتے ہیں ؟

494
495

لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟

495
496

فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب: پہلے الگ سے وضو نہیں کیا، تووہ غسل کے ساتھ وضو کرلے گا ،کیونکہ وہ اس سے (یعنی غسل، وضو) سے عام ہے۔(احکام القرآن للجصاص،جلد3، باب الغسل من الجنابۃ،ص...

496
497

حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟

497
498

دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا

جواب: پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دینا بھی ہے،تو اگر اسے کسی عادل شخص نے پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دی تو یہ تیمم کرے، اور اس پانی سے وضو نہ کرے، اور اگر خبر د...

498
499

گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

جواب: پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دینا بھی ہے، تو اگر اسے کسی عادل شخص نے پانی کے ناپاک ہونے کی خبر دی تو یہ تیمم کرے، اور اس پانی سے وضو نہ کرے، اور اگر خبر ...

499
500

کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم

سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟

500