سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 3648 results

501

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

سوال: ہمارے یہاں مختلف باتوں میں قرآن پڑھنے کی منت مانی جاتی ہے کہ فلاں کام ہوجائے، تو میں اتنے قرآن پڑھوں گا، تو کیا قرآن پڑھنے کی منت لازم ہوتی ہے ؟

501
502

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

سوال: اگر دورانِ نماز پیشانی یا چہرے پر پسینہ آئے، تو اپنے بازو کو منہ پر پھیر کر پسینہ صاف کر سکتے ہیں؟

502
503

نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟

جواب: بائیں جانب چہرہ پھیرنا سنت ہے اورسلام پھیرنے کے بعد سنت یہ ہے کہ امام قبلہ سے دائیں ،بائیں منہ کرکے بیٹھے یا مقتدیوں کی طرف رخ کرکے بیٹھے،جبکہ پیچھے ...

503
504

عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا

جواب: بات کی دلیل ہے کہ ان کو مزارات کی حاضری (جو فقط مستحب ہے) سے بھی بدرجہ اولی منع کیا جائے گا۔لہذا خواتین کو کربلا ،بغداد شریف ،ایران ،عراق کی زیارات کے...

504
505

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔

505
506

نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟

سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران یا ویسے ہی کوئی انسان خود سے ریح خارج ہونے کو روکے، تو کیا اس سےنماز اور وضو پر کوئی فرق پڑتا ہے؟

506
507

یوکے سے پاکستان میں فطرہ ادا کرنا

جواب: باوجود بھی آپ پاکستان میں فطرہ ادا کر سکتے ہیں، لیکن رقم کی صورت میں اگر فطرہ ادا کرنا ہو، تو برطانیہ کے ریٹ کے حساب سےپاکستان میں ادا کرنا ...

507
508

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

508
509

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

سوال: نماز کے اوقات میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جو اذان بیٹھ کر دی جائے، کیا اسے دوبارہ کہا جائے گایا نہیں ؟اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: عابد علی (فیصل آباد)

509
510

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

جواب: بارہ حج کرنا فرض ہوگا۔ بحر الرائق و منحۃ الخالق میں ہے:”(الفقير اذا حج ) ای فانه يسقط عنه الفرض حتى لو استغنى لا يجب عليه ان يحج “یعنی فقیر نے جب ...

510