
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
سوال: ایک ایلوویرا جَیل (Aloe Vera Gel) ہوتی ہے ،جو سر اور چہرے پر لگائی جاتی ہے ،بسا اوقات اس کی کڑواہٹ حلق میں محسوس ہوتی ہے، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا ؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں کان کھجلا سکتے ہیں؟
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: کرتا ہے ، اتناخرچہ دینا ہوگا ۔ بحر الرائق میں ہے ’’واتفقوا على وجوب نفقة الموسرين إذا كانا موسرين وعلى نفقة المعسرين إذا كانا معسرين، وإنما الاختل...
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: کری،گائے وغیرہ)کی مقامِ ذبح سے مخصوص رگیں کاٹنایا نحر والے جانور(مثلاًاونٹ) کی محل نحرسےمخصوص رگیں کاٹناذبح اختیاری کہلاتا ہےجیسے عمومی حالت میں پالت...
جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟
سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
سوال: شرعی مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ بیٹے کو سات سال کی عمر میں نماز،روزے کا حکم دینا چاہیے،تو سوال یہ ہے کہ بیٹی کو بھی سات سال کی عمر میں نماز، روزے کا حکم دینا چاہیے یابیٹی کے لیے شریعت نے کوئی الگ عمر بیان کی ہے؟
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
سوال: میرا ایک بڑے سپر اسٹور میں الیکٹرک شیونگ مشین کا اسٹال ہے، جہاں پر مختلف کمپنیز کے مختلف ماڈلز کی الیکٹرک شیونگ مشینز فروخت کرتا ہوں، کسی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ کاروبار ناجائز ہے؟ کیا واقعی یہ کام ناجائز ہے؟
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی حاملہ ہے، ان کو اندرونی کمزوری کی وجہ سے ڈاکٹر نے کرسی پر نماز ادا کرنے کا کہا ہے۔ کیا وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟