مساجد کی دیواروں پر تصویر والے اشتہار لگانا کیسا ؟
جواب: شرعی تصویربنانا،ناجائزہےاوراحادیث مبارکہ میں اس کی بہت سخت وعیدیں بیان ہوئی ہیں ۔ خصوصاایسی تصاویرجوکسی معظم دینی کی ہو ، اس سےمزیدسختی سے روکا گیا ہے...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: شرعی عذر کی وجہ سے قیا م پر قدرت نہ ہو،تو اب ان نمازوں کی قضا بیٹھ کرکی جاسکتی ہےاور جہاں تک سنتِ فجر کی قضا میں قیام فرض ہونے یا نہ ہونے کی ...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: شرعی طور پر یہ فرض،واجب یا سنت ہے، بلکہ یوں ضروری سمجھ کر کرنا درست نہیں،کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ...
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: شرعی اسقاط میں لحاظ مالیت کا ہے، مثلاً: فرض کیجئے کہ نیم صاع گندم کی قیمت دوآنہ ہے اور ایک صاع جَو کی ایک آنہ تو ایک آنہ کی قیمت کی کوئی چیز کپڑ ا، کت...
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کوئی اپنی زندگی کے اندر ہی اپنی جائیداد اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہو، تو اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا طریقہ کار ہو گا؟
صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
جواب: شرعی فقیر ہے یعنی اس کے پاس حاجتِ اصلیہ و قرض کے علاوہ کوئی ایسی چیزیا مال یا سونا چاندی کرنسی وغیرہ موجود نہیں جس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کے ...
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
جواب: شرعی فقیر ہیں اور سید وہاشمی بھی نہیں تو انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر ا ن کو مالک ب...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: شرعی اصولوں کے بھی خلاف ہےلہٰذا اس پر کمیشن حاصل کرنا بھی جائز نہیں۔ گناہ کے کاموں پر تعاون کرنے سےسے متعلق قرآن کریم میں ہے:’’وَ لَا تَعَاوَنُوْ...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: شرعی ہے کہ نابالغ، سمجھدار اور نماز کا طریقہ جاننے والا بچہ بھی لقمہ دے سکتا ہے، کیونکہ لقمہ دینے والے کا بالغ ہونا شرط نہیں۔ نابالغ سمجھدار بچوں...
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔