سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 868 results

501

عورت کا مردانہ لباس، سوئٹر پہننا کیسا ؟‎

سوال: گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سویٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموماً مِردوں کے ہی سویٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سویٹر پہننا جائز ہے؟

501
502

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

502
503

مسلمان کا لباس کیسا ہو ؟‎

جواب: عام لباس پہنا جائے۔ لباس کے حوالے سے اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فارسی میں ایک فتوی دیتے ہوئےارشاد فرماتے ہیں(جس کا ترجمہ کچ...

503
504

حالتِ روزہ میں جھاگ والی مسواک کرنا کیسا ؟‎

جواب: عام دِنوں میں مسواک کرنا سنت ہے ۔ اسی طرح روزہ کی حالت میں بھی سنت ہے ، البتہ یہ بات یاد رہے کہ اگر روزہ دار ہونا یاد ہو اور چبانے سے ریشےٹوٹتے ہوں یا...

504
505

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

جواب: عامر بن عبد اللہ بن الزبير، عن أبيه، قال: كان رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم إذا قعد يدعو، وضع يده اليمنى على فخذه اليمنى، ويده اليسرى على فخذه اليسرى،...

505
506

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: عرفہ) حکما مخیط کی ایک صورت طیلسان چادر میں بٹن لگوانا بھی ہے، اس کو بھی فقہائے عظام نے مخیط میں داخل فرمایا کیونکہ طیلسان چادر میں بٹن لگوالی...

506
507

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

جواب: عرفان: اللہ نے خریدوفروخت کو حلال کیا اورسود کو حرام کیا (2)یَمْحَقُ اللہُ الرِّبٰوا وَیُرْبِی الصَّدَقٰتِ ترجمہ کنز العرفان: اللہ سود کو مٹاتا ہے اور...

507
508

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: عرفان :”پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا، جو زمین کرید رہا تھا، تا کہ وہ اسے دِکھا دے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے۔ (کوے کا واقعہ دیکھ کر قاتل نے) کہا...

508
509

گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟‎

سوال: گھروں میں کام کاج کرنے والی خواتین کو زکوٰۃ اور عام نفلی صدقات دیے جاسکتے ہیں ؟ اگر دیے جاسکتے ہیں ، تو اُن کو بتا کر ہی دینے ہوں گے یا بغیر بتائے بھی دے سکتے ہیں ؟

509
510

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب: عرفۃ، بیروت) بہار شریعت میں ہے: ’’عورتوں کو کسی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں، دن کی نماز ہو یا رات کی، جمعہ ہو یا عیدین، خواہ وہ جوان ہوں یا ...

510