سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 2809 results

502

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟

502
503

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: کمی بھی نوافل سے پور ی کی جائے گی ۔ چنانچہ بخاری شریف میں ہے:’’ولا یزال عبدی یتقرب الی بالنوافل حتی احببتہ‘‘ترجمہ:اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے کہ میرا...

503
504

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: کم ہونے کی وجہ سےاور بلوغت کی کم سے کم مدت لڑکی کے لیے نو سال ہے،یہی مختار ہے۔ (تنویر الابصارو درمختار،ج9،ص259۔260،مطبوعہ کوئٹہ) مدتِ رضاعت کے متعل...

504
506

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟

506
507

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)

507
508

کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟

508
509

کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: کم نہیں ہوتا ،بلکہ بڑھتا ہے،لہذا اس اعتبار سے بھی نابالغ اپنی نیکیوں کا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے۔ نابالغ کی عبادات درست ہیں اور اسے ان کا ث...

509
510

قربانی کا جانور خریدنے میں مالی تعاون کرنا

سوال: اگر کسی شخص پر قربانی واجب ہو اور وہ جانور لینے جائے تو جانور کی قیمت زیادہ ہو اور اس کے پاس رقم کم ہو، ایسی صورت میں کوئی دوسرا شخص اس جانور کو خریدنے میں اپنی طرف سے ثواب کی خاطر کچھ رقم ملا کر جانور خریدنے میں اس کی سپورٹ کردے ،اس کامقصد جانورمیں اپنی شرکت ثابت کرنانہ ہو اور پھرجس پر قربانی واجب ہو، وہی شخص اس جانور کی قربانی کرے ،تو کیا ایسی صورت میں اس جانور کی قربانی ہوجائے گی جبکہ اس جانور کی خریداری میں دوسرے شخص نے اپنی رقم ملا کر قربانی کرنے والے کی سپورٹ کی ہو ،کیا دوسرے کے رقم ملانے سے قربانی پر کوئی فرق پڑے گا؟

510