
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے والد صاحب سے وراثت میں کیا ملا تھا؟
جواب: نام ماثور تھا۔ جبکہ ایک روایت کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام شقرا ن کو حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے خرید کر آزاد فرمادیا تھا،ا...
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
سوال: وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟کیا یہ جائزہے؟
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
سوال: عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہورہا ہے جس کا نامNeom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟
جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب نے یا تنہا نماز پڑھنے والے نے اونچی آواز سےقراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
دلائل الخیرات شریف کون کون پڑھ سکتا ہے؟
سوال: مجھے دلائل الخیرات نامی کتاب کے بارے میں معلومات درکار ہیں، کیا یہ کتاب ہر کوئی پڑھ سکتا ہے یا اس کے لئے کسی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟
تاریخ: ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2025ء