سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 6296 results

511

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: بات پر اجماع ہے کہ تین طلاقیں دینے والے شوہر سے دوبارہ نکاح حلال ہونے کے لیے دوسرے شوہر سے صرف نکاح و تنہائی کافی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات ...

511
512

حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔

512
513

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

513
514

بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل

سوال: مرد اپنی بیوی کا کتنا حصہ چوم سکتا ہے اور کتنا حصہ چومنے کی اجازت نہیں ہے؟

514
515

پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

جواب: نہ ہو اور نہ ہی اس کا منہ پانی میں پڑا ہو تو اس کا پانی پاک رہے گا۔ ہاں! اگر اُس جانور کا منہ پانی میں پڑجائے تو اب جو حکم اس کے جھوٹے اور لعاب کا ہے ...

515
516

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: بات ہے ، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،لہٰذا مذکورہ صورت میں آپ جب تک حیات ہیں ،اپنی جائیداد کے مالک ہیں ،مذکورہ بیٹے کا اس میں کوئی حصہ نہیں ہے کہ جس...

516
517

قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوٰۃ کے مستحق کون کون سے لوگ ہیں۔ ایک مسلمان جو کہ مقروض ہو ، سید اور ہاشمی بھی نہ ہو اور قرض کی ادائیگی کے لئے اس کے پاس کچھ نہ ہو تو کیا یہ اپنے قرض کی ادائیگی کے لئے زکوٰۃ لے سکتا ہے؟سائل : عاشق حسین (سولجر بازار ، کراچی)

517
518

گود بھرائی کی رسم کا شرعی حکم

جواب: نہ ہو۔اس طرح کی رسم میں شرعاً کوئی حرج نہیں جبکہ اس میں ناچ گانا،بے پردگی، مرد و عورت کا اختلاط یا اور کسی قسم کا گناہ کا کام شامل نہ ہو۔ لیکن عام طو...

518
519

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: بات کارد و انکار پایاجائے جو ایمان کی شرطِ لازم ہے، تو کفر ہے، ورنہ نہیں، پھر وہ جادو جو کفر ہےاس میں مرد کو قتل کیا جائے گا، عورت کو نہیں اور جو کفر...

519
520

قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: باتیں ہیں ،اس طرح کے اعتقادات اگر کسی کے ہیں ،تو اسے اس سے توبہ کرنی چاہئے، اسلام میں ہرگز ہر گز کوئی مہینہ، کوئی تاریخ ، کوئی دن منحوس نہیں کہ ہر مہ...

520