
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
جواب: دوسرے کے قسم دلانے سے متعلق فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”رجل قال لآخر: و اللہ لتفعلن کذا و اللہ لتفعلن کذا فقال الآخر: نعم ۔۔۔۔۔۔ ان اراد المبتدئ ان یکون م...
دوسرے ملک میں غیرقانونی رہائش اور کاروبار کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی دوسرے ملک میں غیر قانونی طور پر یعنی چُھپ کر جانا کیسا،نیز کوئی شخص غیرقانونی طریقے سے جاکر وہاں جو کاروبار کر رہا ہے اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟سائل:محمد نفیس (سیالکوٹ)
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: دوسرے کو بیس ہزار روپے میں بیچ دیا اور بیس ہزار کی ادائیگی چھ مہینے بعد وہ کرے گا (اگر جانور کا مالک چاہے،تو اپنی مرضی سے یہ رقم بعد میں معاف بھی کرس...
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: دوسرے کے کرنے سے ادا نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور شخص رمضان کے فرض روزے نہیں رکھ سکتا شریعت میں اس کی قطعاً کو...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: دوسرے قعدہ کے بعد ایک اور رکعت ملائے تاکہ چار رکعتیں ہوجائیں۔ ساری عمر کی نمازیں احتیاطاً دوبارہ پڑھنے کے متعلقفتاوٰی تاتارخانیہ ،فتاوٰی عالمگیری ...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: دوسرے مسلمان بھائی کو پہنچانے کے متعلق ملک العلماءعلامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:587ھ/1191ء) لکھتے ہیں:’’وعلیہ عمل المسلم...
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا، چھونا اور چومنا
سوال: میاں بیوی ایک دوسرے کی شرمگاہ عام حالت اور بستر میں دیکھ اور چھو سکتے ہیں ؟ چوم سکتے ہیں ؟