سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 4088 results

511

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض پڑھ رہے تھے، لیکن پانچ رکعت پڑھ لیں، تو اب سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

511
512

اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا

سوال: عورت کی میت کو اجنبی مرد قبر میں اتار سکتے ہیں؟

512
513

عورت کے لیے اپنے محارم کے سامنے دوپٹہ لینے کا حکم

جواب: مرد کا اپنی محرم عورتوں کو دیکھنا تو اس کے متعلق ہم کہتے ہیں: مرد اپنی محرم عورتوں کے مواضعِ زینت چاہے ظاہر ہوں یا باطن، ان کی طرف دیکھ سکتا ہے، مواضع...

513
514

نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟

514
515

مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔

515
516

پستان کا پانی پلانے سے رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟

جواب: مردہ ہو یا بوڑھی ہو۔(در مختار مع رد المحتار،باب الرضاع،ج 3،ص 209،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے” کوآری یا بڑھیا کا دودھ پیا بلکہ مردہ عورت کا ...

516
517

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: عورتوں اور برہنہ لوگوں کی جماعت خارج ہوگئی، یونہی اُسی سال کے اُنہی ایامِ تشریق کی قضا نماز جب جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، تو اس قضا نماز کے بعد بھی تک...

517
518

حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: مرد کے جسم تک نہ پہنچے تو پھر چھونا، جائز ہے۔ناف سے اوپر اور گھٹنے سے نیچے چھونے یا کسی طرح کا نفع لینے میں کوئی حَرَج نہیں۔ یوہیں بوس وکنار بھی جائز ...

518
519

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: عورتوں کی صف ہو، اس مقتدی کی نماز نہیں ہے۔ (بدائع الصنائع جلد 1، صفحہ 628، مطبوعہ بیروت) خارجِ مسجد میں صفوں میں اتصال نہ ہو تو اقتدادرست نہیں ہوتی ا...

519
520

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کیوجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟

سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

520