
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو اور سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے۔۔۔ دوسری دھات کی انگوٹھی پ...
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
جواب: حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اس سے حاصل ہونے والا مال، مالِ حرام ہوتا ہے اور سودی معاملہ ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری ہے اور توبہ کے ت...
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے ۔ فجر کے پورے وقت میں دو سنت فجر کے علاوہ کسی بھی قسم کی نفل نمازپڑھنا منع ہے، اس لیے فجر کے وقت میں نفل...
جواب: حرام ہے، اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔ بالفرض اگر کوئی شخص واقعتاً جمعہ کے فرضوں ہی پر اکتفا کرتا ہو اور جمعہ کی سنتیں اصلاً ادا نہ ک...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟
سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حرام ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ بھانجی محرمات (یعنی جن سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نکاح کرنا حرام ہو، ان) میں داخل ہے، اس کی حرمت نصِ قطعی سے ثابت ہے اور فقہائے کر...
شرعی فقیر کو نصاب کی حد تک زکوۃ دینا
جواب: مکروہ ہے،لیکن اتنی دے دی توزکوۃ اداہوجائے گی ۔ البتہ شرعی فقیر حاجت مند ہو مثلاً اس کاکنبہ بڑا ہے اگرسب پرتقسیم کی جائے توسب کونصاب سے کم پہنچے گی ی...
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
جواب: حرام کی حالت میں جماع و مُقَدّماتِ جماع حرام ہیں یونہی اعتکاف کے دوران بیوی کے لیے جماع اور مقدمات جماع حرام ہیں ، مقدمات جماع سے مراد ایسے افعال جو ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔“ (فتاوی رضویہ،کتاب الحوالہ ،جلد19،صفحہ529،رضافاؤنڈیشن،لاھور) جو منفعت شریعت اورعقل وشعور رکھنے والے لوگوں کی نظر میں قابل اجارہ ہو،تو اس کے...