
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: پاک میں ہے: ﴿وَمَنْ یَّعْصِ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ وَیَتَعَدَّ حُدُوْدَہٗ یُدْخِلْہُ نَارًا خٰلِدًا فِیْہَا ۪ وَلَہٗ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ﴾ ترجمۂ کنز الع...
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: ناپاک چیز جب کسی پاک چیز میں بدل جائے تو وہ پاک ہو جاتی ہے جیسے گوبرناپاک ہوتاہے لیکن جب وہ راکھ میں تبدیل ہوجائے تواب راکھ پاک ہوتی ہے۔ در مختار میں...
استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: ناپاک ہونے کی صورت میں نماز ہو تو جائے گی مگر اسے پاک کیے یا تبدیل کیے بغیر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے،ایسی نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ صدر الشریعہ مفتی ...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: کپڑے کے ساتھ پکڑ کر بند کرے کہ جسے اس پہنانہ ہو، اوڑھانہ ہواورنہ اس کی کوئی جانب اس کے مونڈھے پرہواورنہ وہ قرآن پاک کے تابع ہو(یعنی قرآن پاک کی چولی...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: پاک چیز حلال بھی ہو۔ طہارت ونجاست جدا چیز ہے اور حلت وحرمت الگ چیز ہے، لہذا اصول یہ ہے کہ خباثت اور حلت ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتی، البتہ خباثت وطہارت...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
میت کے قریب قرآن پاک کی تلاوت کا شرعی حکم
جواب: کپڑے سے ڈھانپ دیاجائے ،توغسل دینے سے پہلے بھی تلاوت کر سکتے ہیں۔ میّت کےپاس تلا وت کے مکروہ ہونےسےمتعلق تنویرالابصارودرمختار، بحرالرائق،تبیین الحقا...
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
جواب: ناپاک ہونے کی صورت میں نماز ہو تو جائے گی مگر اسے پاک کیے بغیر یا تبدیل کیے بغیر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے، ایسی نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ صدر الشریعہ مف...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
سوال: قرآن پاک میں آیتِ اِسْتِرْجاع اس طرح ہے:" انا للہ وانا الیہ رٰجعون "اب اگر کوئی خبر ِغم سن کر یوں لکھے:"انا للہ وانا الیہ راجعون " یعنی لفظِ " رٰجعون " میں کھڑی حرکت کی جگہ الف لکھ دے ، تو کیا یہ غلط ہو گا ؟ اور اگر غلط ہے ،تو کیا قرآنِ مجید کی نیت کیے بغیر ، محض خبرِ غم پر جواب وغیرہ کی نیّت سے لکھ سکتے ہیں ؟سائل : محمد حاشر مدنی ( فیصل آباد )